گزشتہ روز مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو لکھے گئے خط نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کی پوری کایا ہی پلٹ دی ۔ چوہدری شجاعت کا خط سامنے آنے مزید پڑھیں
امریکا کے شہر شکاگو میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافر ثانیہ خان کو ان کے سابق شوہر راحیل احمد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور پھر خودکشی کر لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو پولیس کو فائرنگ کی اطلاع ملی مزید پڑھیں
بھارت کے تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مغربی بنگال کے وزیر پارتھا چھترجی کو اساتذہ کی جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارتھا چھترجی کو جمعے سے شروع ہونے والی 26 گھنٹے طویل تفتیش مزید پڑھیں
لاہور میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس دوران مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر اور اس کے گردو نواح میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارشوں کا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں ضروری ادویات کی قلت کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) کی کمیٹی آن لائف سیونگ ڈرگز نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور وفاقی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الٰہی کی درخواست پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کردی۔ وزارت داخلہ پنجاب نے درخواست کی ہے کہ لاہور ، راولپنڈی اور ملتان میں رینجرز تعینات کی جائے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ حالیہ سیاسی صورتحال اور مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف آج رات ہی احتجاج کی کال دے دی۔ عوام سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ جمہوریت کی ایک بنیاد اخلاقیات ہوتی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ق) نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف تحریک انصاف اور مزید پڑھیں
ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے جبکہ پرویز الہیٰ کو پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی جس میں حمزہ شہباز نے اکثریت کی حمایت حاصل مزید پڑھیں