پیوٹن کی بیماری کی کوئی اطلاع نہیں، وہ مکمل صحت مند ہیں: سی آئی اے چیف

امریکی سی آئی اے کے سربراہ کا کہنا ہےکہ روسی صدر کی بیماری کے حوالے سے ان کے پاس کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی آئی اے کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

یورپ میں شدید گرمی کی لہر :اسپین اور پرتگال میں 1700 سے زائد افراد ہلاک

یورپ میں ان دنوں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جس سےگزشتہ کئی دہائیوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین اور پرتگال میں شدید گرمی کے باعث 1700 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس مزید پڑھیں

لاہورمیں بارش کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا نشیبی علاقے زیر آب، بجلی بھی غائب

بادل جم کر برسے، لاہور میں بارش کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مختلف علاقوں میں مکانوں کی چھتیں گرنے سے 3 افراد چل بسے۔ شدید بارشوں کے باعث گلیاں تالاب، سڑکوں پر پانی جمع مزید پڑھیں

ویڈیو: آصفہ بھٹو کی ریڑھی سے فروٹ کی خریداری

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی ریڑھی سے پھل خریدنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ حیدرآباد میں آصفہ بھٹو کی قیادت میں شورو ہاؤس سے ریلی نکالی گئی جو مختلف مقامات سے ہوتے مزید پڑھیں

نیب نے شہزاد اکبر اثاثہ ریکوری یونٹ کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

نیب نے عمران خان حکومت میں بیرسٹر شہزاد اکبر کی زیر قیادت قائم کردہ اثاثہ ریکوری یونٹ (اے آر یو) کیخلاف مالی فوائد کی خاطر اختیارات کے غلط استعمال اور برطانیہ سے موصول ہونے والی جرمانے کی رقم کے معاملے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: دعا زہرا کی بازیابی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کی بازیابی کی درخواست پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ پولیس نے دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کو عدالت میں پیش کیا جہاں جسٹس اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ مزید پڑھیں

’ہمیں کوئی مجبور کرکے حکومت میں نہیں لایا، اتحادیوں کے کہنے پر اقتدار سنبھالا‘

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو کوئی مجبور کرکے حکومت میں نہیں لایا بلکہ ہم نے اتحادیوں کے کہنے پر اقتدار سنبھالا۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے مزید پڑھیں