وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگست میں سیاسی و معاشی حالات معمول پر آ جائیں گے، پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو چکا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ گیس کی قیمت پر کوئی مزید پڑھیں
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور شہزاد سلیم نے کہا ہے کہ ملک میں نظام الٹا ہو گیا، مرد عورت سے زیادہ مظلوم ہو گئے ہیں۔آج کل خواتین سے زیادہ مردوں کی ہراسگی ہو رہی ہے۔ لاہور مزید پڑھیں
سری لنکا کے قائم مقام صدر اور وزیراعظم رانیل ورکرما سنگھے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن پارلیمنٹ نے عوام میں وکرما سنگھے کی غیر مقبولیت اور ان کی مخالفت کے باوجود انہیں ملک مزید پڑھیں
پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں اپنی حمایت کے حوالے سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے 22 جولائی کو ہونے والے انتخاب سے قبل چوہدری مزید پڑھیں
معروف اداکار عمران عباس نے وزیر اعظم شہباز شریف کی پیروڈی کی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ عمران عباس نے یہ ویڈیو گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی کی پنجاب ضمنی الیکشن میں جیت کی وجہ بتائی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے لکھا کہ ‘پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہےکہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ عوام کے لیے مہنگائی کم کرنے اور سستا پیٹرول دینے کیلئے ہمیں حکومت میں رہنا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں مزید پڑھیں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام معاشی قیامت کو جنم دے رہا ہے، ڈالر مہنگا ہونے کے باوجود آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہو سکا۔ اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید مزید پڑھیں
پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپےکی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق پی ڈی اے نے ایک کروڑ 43 لاکھ روپے کے پودے غیرقانونی طریقے اور مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قمیت پر خریدے جو ماحول دوست مزید پڑھیں
امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے ایک پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 226 روپےکا مزید پڑھیں