’ضمنی الیکشن میں ن لیگ، متعصب الیکشن کمیشن اور مسٹر ایکس وائی سے مقابلہ ہو گا‘

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کل پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل بروز اتوار ہونے جا رہے ہیں، یہ انتخابات مزید پڑھیں

تخت پنجاب کی جنگ، میدان لگنے کو تیار، 20 نشستوں پر ووٹنگ کل ہوگی

تخت پنجاب کی جنگ، میدان لگنے کو تیار، 20 نشستوں پر ووٹنگ کل ہوگی،پولنگ سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہو گیا، لاہور،فیصل آباد اور بھکر سمیت دیگر شہروں میں سامان پریذائیڈنگ افسران کےحوالے کر دیا گیا ہے۔ 45 لاکھ مزید پڑھیں

اتوار کو جان لڑائیں گے، پنجاب کا سیاسی میچ جیت کر دکھائیں گے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم 17 جولائی کو لوٹوں کو بلے سے پھینٹا لگتے دیکھے گی، ان دو خاندانوں کو جنہوں نے بھی سازش کے ذریعے اوپر مزید پڑھیں

زیارت: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے زیات میں آپریشن کیا جس میں 5 دہشگردوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

ملکی معیشت کیلئے خوشخبری، ڈائریکٹر آئی ایم ایف کی پاکستان کیساتھ معاہدے کی تصدیق

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیری رائس نے بھی پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ ڈائریکٹر آئی ایم ایف جیری مزید پڑھیں

لاہور میں بارش، نشیبی علاقے زیر آب، مختلف حادثات میں خاتون ہلاک، 5 افراد زخمی

لاہور اور گردونواح میں مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، شاہدرہ میں مکان کی چھت گر نے سے خاتون جاں بحق ہو گئی، رحیم یار خان میں انڈرپاس دریا کا منظر پیش کرنے لگا، مختلف واقعات میں مزید پڑھیں

مہنگائی کی تکلیف سہتے عوام کو ریلیف، پٹرول 18.50 ، ڈیزل 40.54 روپے سستا

حکومت نے مہنگائی کی تکلیف سہتے عوام کو تھوڑا ریلیف دے دیا، پٹرول اٹھارہ روپے پچاس پیسے سستا، دو سو تیس روپے چوبیس پیسے لٹر ملےگا، ہائی سپیڈ ڈیزل کے نرخ چالیس روپے چون پیسے کمی کے ساتھ دو سو مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کے منہ کو خون لگا ہوا ہے کہ سیاسی فیصلے کرنے ہیں: فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ججوں اور اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی دیتے ہوئے ججز پر سوال اٹھادیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کی تاریخ شاندار نہیں مزید پڑھیں