لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ، فوج اور الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا پر منظم مہم کیخلاف درخواست میں درخواست گزار کو ترمیم کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے میاں داؤد کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
بورس جانسن کابینہ کے کئی اہم وزرا سمیت 50 اراکین پارلیمنٹ کے مستعفی ہونے کے بعد برطانیہ میں آئینی بحران سنگین ہو گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی کابینہ کے 50 ارکان کے مستعفی ہونے کے باوجود وزیراعظم بورس مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، قوم کو جلد مہنگائی سے نجات ملے گی۔ وزیراعظم کا گرین اور بلیو لائن میٹرو بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے قریب فائرنگ کا مقدمہ تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور اور ٹائیگر فورس کے انچارج سمیت 6 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مزید پڑھیں
مردان میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس چوکی میں دھماکہ کر دیا جس کے نتیجے میں پولیس حوالدار شہید جبکہ 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او عرفان اللہ خان کے مطابق آج صبح 10:45بجے مردان مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھوا دیا۔ لیگل نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران اسماعیل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے مزید پڑھیں
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین نور عالم خان نے عالمی مارکیٹ میں کم ہوتی قیمتوں کے پیش نظر ملک میں پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سفاشر کر دی۔ پی اے سی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نور عالم مزید پڑھیں
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں سے اب تک 77اموات ہو چکی ہیں، رواں ہفتے الرٹ جاری کیا تھا، احتیاط کرنی چاہیے، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی مزید پڑھیں
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے تنقید کچلنے اور ناجائز پابندیاں لگوانے کیلئے دباؤ ڈالنے پر مودی سرکار کے خلاف مقدمہ کروا دیا۔ ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے بھارتی ریاست کرناٹکا کی ہائیکورٹ کو بتایا گیا کہ مودی حکومت سوشل مزید پڑھیں
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں بارشوں سے ہلاکتیں ہوئیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ موسلادھار بارشوں کے سبب صوبے بھر میں تین سو سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں