لاہور اور کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں بادل ایک بار پھر برس پڑے، وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کے سبب شہر قائد کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ کراچی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد حمزہ شہباز کی طرف سے پنجاب میں 100یونٹ مفت بجلی کے اعلان کیخلاف سپریم کورٹ آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے یہ خط مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان سے بچانے کے لیے چپ ہو کر بیٹھا ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ اس سازش میں کس کردار نے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے 100 یونٹ تک مفت بجلی کے مزید پڑھیں
حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے ایک اور شرط پوری کردی، بحلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی مرحلہ وار منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں
بھارت میں مسلم ناموں والے شہروں کے نام تبدیل کرنےکا سلسلہ جاری ہے، نریندر مودی نے سابقہ ریاست حیدرآباد دکن کے مشہور شہر حیدر آباد کا نام تبدیل کرکے’بھاگیہ نگر’ رکھنےکا عندیہ دے دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دو مزید پڑھیں
جاپانی سفارتکار پاکستان کی محبت میں گرفتار پاکستان میں اگرکسی سفارتکار کوامریکا بالخصوص واشنگٹن ڈی سی میں تعینات کیا جائے تو اس کی خوشی دیدنی ہوتی ہے، وہ کسی ترقی پزیر ملک میں تعینات ہو اور وہاں سے امریکا بھیجا مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق،الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا ہے۔ عمران خان نے مزید پڑھیں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتا افراد کو بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں
بھاری لینڈ سلائیڈنگ اور پہاڑی تودے گرنے کے باعث بند جگلوٹ سکردو شاہراہ آج تیسرے روز بھی نہ کھل سکی ، سینکڑوں سیاح سکردو میں پنھس گئے، بلتستان میں پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہوگیا۔ ایف ڈبلیو او کے مطابق مزید پڑھیں