وزیراعظم کی کارخانوں کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ پالیسی پر نظر ثانی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ترقی اور صنعتی مسائل کے حل کا عزم کرتے ہوئے کارخانوں کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ پالیسی پر نظر ثانی کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے جائزہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیس مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں لینڈسلائیڈنگ، 18 فوجیوں سمیت 24 افراد ہلاک

بھارتی ریاست منی پور میں لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک 24 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست منی پور کے ضلع نونے میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں میں 18 فوجی اہلکار بھی شامل مزید پڑھیں

کراچی میں آج سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، این ایل سی نے تیاری کرلی

کراچی میں مون سون بارشوں کے پیش نظر نیشنل لاجسٹکس سیل نے جامع منصوبہ بندی کرلی۔ ترجمان این ایل سی کے مطابق حساس مقامات پر پانی کے بہاؤ کی 24 گھنٹے نگرانی کی جائے گی جب کہ لانگ بوم ایکسکویٹر، مزید پڑھیں

بجلی بحران: حکومت نے 10 ایل این جی کارگوز کیلئے ٹینڈرز جاری کردیے

حکومت نے بجلی بحران سے نمٹنے کے لیے ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے ٹینڈرز جاری کردیے۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق 10 ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے ٹینڈرز جاری کیے گئے ہیں جو جولائی،اگست مزید پڑھیں

کووڈ: دفتر سمیت عبادات میں سماجی فاصلہ رکھا جائے: سرکاری دفاتر کیلئے ایس او پیز جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی شرح بڑھنے پر ایس او پیز جاری کردیے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق این سی او سی نے سرکاری دفاتر کے لیے کورونا ایس او پیز جاری کیے مزید پڑھیں

امریکی سفیر کا پاکستان کیساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط کرنےکے عزم کا اعادہ

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعاون کو مضبوط اور مستحکم کرنے کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی مزید پڑھیں