ہندو کانفرنس آف کینیڈا کے سربراہ کی مسلمانوں اور سکھوں کے قتل عام کی حمایت

کینیڈا میں ہندو انتہا پسندوں کی تنظیم ہندو کانفرنس آف کینیڈا کے سربراہ نے بھارت میں مسلمانوں اور سکھوں کے قتل عام کی حمایت کردی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں رون بینرجی یہ کہتے دکھائی دیتا ہے کہ مزید پڑھیں

پاور سیکٹر کے افسران و ملازمین کو مفت بجلی نہ دینے کی ہدایت

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پاور سیکٹر کے افسران و ملازمین کو مفت بجلی نہ دینے کی ہدایت کر دی۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت ہوا۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے مزید شرط نہ رکھی تو معاہدہ ہو جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے پہلے ریاست اور پھر سیاست کو اتحادی حکومت کی ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوشحالی راتوں رات نہیں آئے گی، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ شرائط تقریباً طے ہو چکی ہیں، مزید پڑھیں

چینی کنسورشیم پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر فراہم کرے گا، معاہدہ طے

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چینی کنسورشیم پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چینی کنسورشیم نے پاکستان کے مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

وزیراعظم ہاؤس میں اہم معاملات پر پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سکیورٹی صورتحال پر پارلیمانی رہنماؤں کو بریفنگ دی جا رہی ہے ، اجلاس میں ملکی سلامتی اور امن و امان مزید پڑھیں

اقتدار میں واپسی کیلئے کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتا: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ وہ اقتدار میں واپسی کے لیے کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

اپنی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن کے چھاپوں پر عثمان بزدار کا ردعمل سامنے آگیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم کے چھاپوں پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نےکہا کہ پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے، ہمارےگھروں پر پولیس بھیج مزید پڑھیں