دورہ تہران، ایرانی وزیرخارجہ نے بلاول کو بینظیر کے دورے کا فوٹو البم تحفے میں دے دیا

وزیرخارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے۔ تہران پہنچے پر بلاول نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تجارت، توانائی کی ضروریات، مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

عوام کو خوردنی تیل کی فراہمی : انڈونیشیا سے پاکستان کیلئے بڑی خبر

برادر ملک انڈونیشیا پاکستان کو پام آئل فوری فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ، خوردنی تیل کے 10 بحری جہاز 2ہفتے میں انڈونیشیا اور ملائشیا سے پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی عوام کو خوردنی تیل مزید پڑھیں

بااختیار افراد نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کر کے فائدہ اٹھایا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ای سی ایل میں شامل افرادکو بیرون ملک سفرکیلئے وزارت داخلہ سے اجازت لینے کا حکم دے دے دیا جب کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے کہ بااختیار افراد نے ترمیم مزید پڑھیں

سندھ کا 1714ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں بڑا اضافہ، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کا 33 ارب خسارے کا 1714ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، گریڈ ایک سے سولہ تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں تینتیس اور اس سے اوپر مزید پڑھیں

دعا کا انٹرویو لینے والی خاتون کیخلاف قانونی کارروائی کرینگے: مہدی کاظمی

کراچی سے لاہور جاکر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی دعا زہرہ کے حالیہ انٹرویو پر والد مہدی کاظمی نے سخت ردعمل کا اظہارکیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کا اختیار دیا ہے مزید پڑھیں

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس: عمران خان کے ویڈیو لنک پر بیان کے دوران بجلی چلی گئی

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہوئے تاہم دوران جرح بجلی چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے 10سال قبل خواجہ آصف کے خلاف دائر 10 ارب کے ہرجانہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بجٹ اجلاس کے دوران دو ارکان اسمبلی گتھم گتھا

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں بجٹ تقریر کے موقع پر 2 ارکان اسمبلی کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ گزشتہ روز خیبر پختونخواکا بجٹ پیش کیے جانے پر کوہستان سے تحریک انصاف کے دیدار خان اور (ق) کے لیگ عبید الرحمان میں مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 205 روپے 50 پیسے تک پہنچ گیا

ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تیزی سے اپنی قدر کھونے لگا، انٹر بینک میں مزید ایک روپیہ 64 پیسے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا، انٹربینک مزید پڑھیں

تیل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بیان، وفاقی وزراء مفتاح اسماعیل پر برس پڑے

وفاقی کابینہ اجلاس میں وزراء تیل اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کے بیان پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر برس پڑے اور قیمتیں بڑھانے کے بجائے دوسرے شعبوں سے ایڈجسٹمنٹ کرنے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شدت 5.2 ریکارڈ

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 204 کلو میٹر تھی اور مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ متاثرہ علاقوں مزید پڑھیں