رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے انتقال پر صدر مملکت اور وزیر اعظم سمیت مختلف سیاسی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عامر لیاقت حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 10فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت مزید پڑھیں
اقتصادی سروے 22-2021 کے اہم خدوخال سامنے آگئے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جی ڈی پی، زراعت، خدمات اور صنعتی شعبے کے اہداف حاصل کرلیے گئے۔ اقتصادی سروے کے مطابق مہنگائی،کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ ، درآمدات کے مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے جب تک زندہ ہوں قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے عمران خان کا ایک تحریری بیان جاری کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 13 جون کو سماعت کرے گا، جسٹس سردار طارق،جسٹس مزید پڑھیں
چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہےکہ اس دفعہ بڑا اچھا بجٹ آرہا ہے جس میں عوام کے لیے ریلیف ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین عاصم احمد نے آئندہ مالی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کو بجٹ اخراجات پورے کرنے کے لیے نئے بجٹ میں نان ٹیکس ذرائع سے 1600 ارب روپے سے زائد ملنے کی توقع ہے۔ حکومت نے نئے بجٹ میں نان ٹیکس کی مد میں 1626 ارب روپے حاصل ہونے مزید پڑھیں
پنجاب اور سندھ میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا، دوپہر میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اورگلگت بلتستان میں بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج وسطی اورجنو بی پنجاب میں موسم مزید پڑھیں
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے آئی پی پیز کے تمام معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش ہوکر بتایا کہ ڈسکوزکو 13 فیصد لائن لاسزکی رعایت ہے مگر مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے خیبر پختونخوا کے عوام سے سستے آٹے کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے کی تفصیلات جاری کر دیں، مریم اورنگزیب نے کہا خیبر پختونخوا میں ‘شہباز سپیڈ’ سے سستے آٹے کی مزید پڑھیں