اسلام آباد: رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 2 فیصد کا تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مذکورہ ہفتے 28 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 5 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 18 اشیا کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعظم کوئٹہ میں اسٹاف کالج کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شریک ہونگے۔ کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلی بلوچستان اور دیگر اعلی حکام نے استقبال کیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پٹرول کی کھپت کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا، وزیراعلی سندھ نے پیٹرول کا 40 فیصد کوٹہ کم کرنے کے احکامات دے دیئے۔ مراد علی شاہ نے کہا ہے مجھ سمیت تمام مزید پڑھیں
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 775 میگا واٹ تک پہنچ گیا، بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار میگاواٹ ہے ، بجلی کے شارٹ فال سے لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی مزید پڑھیں
امن دشمنوں کا ایک اور بزدلانہ وار، دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں سپاہی حامد علی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں دہشت مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے دور میں وزیر خزانہ رہنے والے شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کو عوام کی سبسڈی پر کلہاڑی نہیں مارنے دیں گے۔ تحریک انصاف کے شوکت ترین کا سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا مزید پڑھیں
موڈیز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی صورتحال کو غیر مستحکم قرار دیتے ہوئے پاکستان کے آؤٹ لک کو مثبت سے منفی کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی مقامی اور غیر مزید پڑھیں
وزارت داخلہ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کیخلاف سنگین مقدمے کیلئے ہنگامی وزارتی اجلاس طلب کرلیا گیا ، جس میں اہم فیصلے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کیخلاف سنگین مقدمے کیلئے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اکتیس جولائی کو ہونگے، بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار اپنے کاغذات مزید پڑھیں