نگران پنجاب حکومت کو ہٹانےکی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے نگران پنجاب حکومت کو ہٹانےکی درخواست پر الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ لاہور ہائی کورٹ میں نگران پنجاب حکومت کو ہٹانےکی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کا موقف ہےکہ 90 روز گزرنے مزید پڑھیں

یہ فتح استنبول جیسا ہے، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: انتخابی جیت کے بعد اردوان کا خطاب

ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں کامیابی کے بعد صدارتی محل سے عوام کے بڑے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا کہ آپ نے ہمیں دوبارہ یہ ذمہ داری دی ہے، ہم سب مزید پڑھیں

آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ عدالت نے کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، آپ نے آڈیو لیکس کمیشن مزید پڑھیں

شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

شیخ رشید سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیےگئے۔ تحریک انصاف کے جن رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیے گئے ہیں ان میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز مزید پڑھیں

عمران خان کے قانونی مشیر بابراعوان لندن روانہ ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر سینیٹر بابر اعوان لندن روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بابراعوان آج دن ایک بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے لندن روانہ ہوئے، وہ غیرملکی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لندن کیلئے روانہ ہوئے۔ مزید پڑھیں

باہر جانے کا ارادہ نہیں، ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کردیا۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ ای سی ایل پرنام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا مزید پڑھیں