لاہور: شہر کے راستے بند ہونے سے سبزیوں سمیت دیگر اشیاء کی سپلائی متاثر

لاہور کے داخلی راستے بند ہونے کےباعث شہر میں سبزیوں کی سپلائی نہ ہو سکی۔ پی ٹی آئی کےلانگ مارچ کے باعث لاہور میں سبزیوں سمیت دیگر اشیائے خورونوش کی سپلائی بری طرح متاثر رہی جس کی وجہ سے منڈیوں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا 14 گھنٹوں بعد ختم

پاکستان تحریک انصاف کا کراچی میں نمائش چورنگی پر دیا گیا دھرنا 14 گھنٹوں بعد ختم ہو گیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی کال پر مظاہرین کی بڑی تعداد احتجاجی دھرنے میں شریک تھی۔ دھرنے کے شرکاء کو مزید پڑھیں

اسمبلیاں تحلیل، 6 دن میں الیکشن کا اعلان کیا جائے، عمران خان نے ڈیڈ لائن دیدی

،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو 6 روز کی ڈیڈ لائن دے دی، کہتے ہیں اسمبلیاں تحلیل کی جائیں، حکومت 6 دن میں الیکشن کا اعلان کرے ورنہ ملک بھر سے کارکنوں کو لیکر دوبارہ اسلام آباد آؤں مزید پڑھیں

جہلم میں فواد چودھری، لاہور میں حسان نیازی سمیت رہنماوں کیخلاف مقدمات درج

جہلم میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری اور لاہور میں حسان نیازی سمیت لانگ مارچ میں شرکت کرنے والے رہنماوں کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔ پی ٹی آئی رہنماوں جمشید اقبال چیمہ،مسرت چیمہ،حسان مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 3 نوجوان شہید

مقبوضہ وادی میں قابض فورسزکی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔ ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید تین نوجوان شہید ہوگئے، تینوں کشمیری نوجوانوں کو گھرگھرتلاشی کے دوران مزید پڑھیں

حکومت کے انکار کے بعد پی ٹی آئی نے فیس سیونگ کیلئے اداروں سے رابطہ کیا، حکومتی ذرائع

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گزشتہ دوروز میں حکومت اور اداروں سے رابطوں کاانکشاف ہوا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق رابطوں میں معاملات کا درمیانی راستہ نکالنے اور فیس سیونگ کی درخواست کی گئی اور پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کا پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے دو مقامات کا آپشن دینے پر غور

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے تحریک انصاف کو جلسے کے لیے دو مقامات کا آپشن دینے پر غور شروع کردیا۔ وزارت داخلہ پی ٹی آئی کو ایف نائن پارک اور پریڈ گراونڈ پر جلسے کی اجازت دینے پر غور کررہی مزید پڑھیں

عمران خان قوم کو گمراہ اور تقسیم کرنا چاہتے ہیں، راناثناء اللہ

راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے خود ساختہ طور پر گرفتاری دی۔ وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے لانگ مارچ میں شامل لوگ اسلحہ سے لیس مزید پڑھیں