گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے آج (جمعرات کی شام) سے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا مزید پڑھیں

نرسز کے عالمی دن کے حوالے سے معروف انٹرنیشل اسپتال میں تقریب کا انعقاد

رسز کے عالمی دن کے حوالے سے معروف انٹرنیشل اسپتال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل عامر اکرام اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش کرنیوالے افسران کے تبادلوں پر پابندی

سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش کرنے والے افسران کے تبادلوں پر پابندی لگا دی۔ عدالت نے چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تاحکم ثانی ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کی عمارت میں ملاقات کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ پاکستان اورامریکا کی درمیان مضبوط تجارت اوراقتصادی مزید پڑھیں

وزیر اعظم ملک بھر میں لوڈشیڈنگ پر پاور ڈویژن اور وزیر توانائی پر برہم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں مسلسل لوڈشیڈنگ کے معاملے پر پاور ڈویژن اور وزیر توانائی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی مسلسل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا مصر کا سرکاری دورہ

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے مصر کا سرکاری دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصری بحریہ کے ہیڈ کوارٹرز آمد پر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ نے مزید پڑھیں

آلودگی کے سبب 2019ء میں دنیا بھر میں 90 لاکھ اموات ہوئیں، لانسیٹ کمیشن رپورٹ

ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں لوگ جنگ، دہشتگردی، ملیریا، ایچ آئی وی، ٹی بی، منشیات اور شراب سے زیادہ آلودگی سے متاثر ہو رہے ہیں۔ 2019ء میں 90 لاکھ افراد آلودگی کے باعث ہلاک ہوئے۔ سب مزید پڑھیں