عمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکے

سابق وزیراعظم عمران خان کے موبائل فونز گم ہونے کے شہباز گل کے دعوے پر سیالکوٹ ائیرپورٹ انتظامیہ اورائیرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کے طیارے کی لینڈنگ سے روانگی تک مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی اصلاحات کے بغیر فوری الیکشن میں جانے کی مخالفت

وفاقی کابینہ نے اصلاحات کے بغیر فوری طور پر الیکشن میں جانے کی مخالفت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وفاقی وزراء نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں

کراچی میں ہونیوالے حالیہ دھماکوں میں بھارتی ایجنسی ’را‘ ملوث ہے: رپورٹ

کراچی میں ہونے والے حالیہ دھماکوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے تجزیاتی رپورٹ تیار کرلی۔ کراچی میں ہونے والے حالیہ دھماکوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مزید پڑھیں

محکمہ زراعت کا چھاپہ، 6 لاکھ سے زائد مالیت کی جعلی کھاد برآمد

محکمہ زراعت نے ملتان میں چھاپہ مارا کر 6 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی جعلی کھاد پکڑ لی۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ظفر عباس و دیگر اہلکاروں نے مخبر کی اطلاع پر کی جس کے مزید پڑھیں

ہم ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ عوام پر بھی خرچ کررہے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ عوام پر بھی خرچ کررہے ہیں۔ گوادر یونیورسٹی میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح: صدارتی ریفرنس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بنچ شام ساڑھے پانچ بجے فیصلہ سنائے گا۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب نے مشترکہ مذہب، اقدار اور ثقافت پر مبنی دیرینہ برادرانہ تعلقات مزید مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا چینی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف کا چینی وزیراعظم لی کیانگ کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے،دونوں وزرائے اعظم نے اتفاق کیا کہ پاکستان اور چین کی اسٹریٹجک پارٹنر شپ کونقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دینگے۔ پاک چین وزرائے اعظم نے دوطرفہ امور پر مزید پڑھیں

چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، چین کی ویکسین کمپنی کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیش کش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت مزید پڑھیں