اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمیں عدلیہ اور عدالت عظمیٰ پر مکمل اعتبار ہے۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے آج صبح گوجرانوالہ – حافظ آباد روڈ پر کوٹ لدھا میں پیش آنے والے خوفناک حادثے میں مزید پڑھیں
جاوید لطیف نے عمران خان کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد ملک میں فساد، اداروں اور معیشت کو کمزور کرنا ہے۔ وفاقی وزیر جاوید لطیف نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے لندن مین منعقد اجلاس کے دوران عوام کے لئے معاشی پیکج سمیت الیکشن سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا جس کے بعد وزیراعظم کی جلد وطن واپسی متوقع کی جارہی ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے صدر میں گزشتہ شب بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ادارے جب تک ان کا سہارا بنیں تو سب ٹھیک، نہ بنیں تو تنقید، تبدیلی کے نام پر پچھلا الیکشن لڑنے کے مزید پڑھیں
ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پشاور کور کمانڈر کے حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں۔ آرمی چیف کے عہدے کو بلاوجہ موضوع بحث نہ بنایا جائے، یہ کسی کے مزید پڑھیں
پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 194 روپے پر فروخت ہونے لگا جبکہ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں وفاقی وزراء کا ایک اعلیٰ سطحی وفد لندن پہنچ چکا ہے، جہاں ان کی مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے ملاقات ہو رہی ہے۔ پاکستان سے مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور حکومت کو مزید پڑھیں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ ایف آئی اے کو چاہئے کہ اگر کوئی واقعہ ہوتوصحافیوں کےاداروں کو بھی اس متعلق آگاہ کریں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے ارشد شریف کو مزید پڑھیں