پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چیف جسٹس نے بلدیاتی انتخابات کیخلاف درخواست پر دو رکنی بنچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس شاہد جمیل پر مشتمل مزید پڑھیں

نئے اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کے لئے منحرف اراکین کے درمیان نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

ئی حکومت کے قیام کے بعد اب نئے اپوزیشن لیڈر کا انتخاب تنازعہ بن گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منحرف اراکین کے درمیان قومی اسمبلی میں نئے قائد حزب اختلاف کا چناؤ مشکل ہوگیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو ایف نائن پارک میں جلسے کی اجازت دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو ایف نائن پارک میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی ایف نائن میں اجتماع کی اجازت نہ ملنے کیخلاف درخواست پر دوپہرایک بجے کے مزید پڑھیں

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی سے متعلق درخواست پر سماعت پیر کو مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی عمرہ ادائیگی کیلئے پاسپورٹ واپسی سے متعلق درخواست پر سماعت پیر کو مقرر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی جانب سے عمرہ ادائیگی کیلئے پاسپورٹ واپسی کی درخواست مزید پڑھیں

شہباز اور آصف کی کوششیں کامیاب، بی این پی مینگل کابینہ کا حصہ بننے پر رضا مند

شہباز شریف اور آصف زرداری کی کوششیں کامیاب ہو گئیں، بی این پی مینگل کو کابینہ کا حصہ بننے پر رضا مند کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے دو اراکین کابینہ کا حصہ ہونگے، مسلم لیگ مزید پڑھیں

میہڑ میں آگ لگنے سے پورا گائوں خاکستر ہونے کے واقعے پر وزیر اعظم کا اظہار افسوس

سندھ کے گائوں میہڑ میں آگ لگنے سے پورا گائوں جل کر خاکسترہو گیا، وزیر اعظم نے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ابتدائی رپورٹ کے بعد مکمل تحقیقات کا بھی حکم دیدیا۔ وزیر اعظم نے سانحے کی ابتدائی رپورٹ مزید پڑھیں