گورنر پنجاب کا عثمان بزدار سے رابطہ، سوشل میڈیا ارکان کو ہراساں کرنے کی تحقیقات کی ہدایت

گورنرپنجاب نے وزیراعلی عثمان بزدار سے رابطہ کرلیا، تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے ارکان کو ہراساں کرنے کے واقعات کی تحقیقات کروانے کی ہدایت کردی۔ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کو ہراساں کرنے کے واقعات کے بعد مزید پڑھیں

بینکوں کے خلاف شکایات میں اضافہ ہوا، بینکنگ محتسب

بینکوں کی جانب سے جدید ترین ٹیکنالوجیز متعارف کروانے کے باوجود، صارفین کی شکایات میں فیصد اضافہ ہوا۔ بینکنگ محتسب کو پہلی سہ ماہی کے دوران بینکوں کے خلاف 8 ہزار 845 شکایات موصول ہوئیں جس پر بینکنگ محتسب نے مزید پڑھیں

حکومت کا پی ٹی آئی اراکین کو استعفے واپس لینے کیلئے منانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشستوں سے مستعفی ہونے کے فیصلے پر حکومت وفد نے پلان تیار کرلیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد پی ٹی آئی کے ارکان مزید پڑھیں

پاکستان میں سیاسی تبدیلیاں دونوں ملکوں کے تعلقات پر اثرانداز نہیں ہونگی، چین

چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی تبدیلیاں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوں گی۔ بیجنگ میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ دوستانہ مزید پڑھیں

جنرل ندیم رضا سے قازقستان کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے قازقستان کے نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قازقستان کے نائب وزیر دفاع نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گی۔ سیکریٹری قانون ساز اسمبلی کے دفتر میں تحریک عدم اعتماد ڈپٹی اسپیکر چوہدری ریاض، وزیر خوراک علی شان سونی اور پارلیمانی سیکریٹری بحالیات مزید پڑھیں

شہزاد اکبر اور شہباز گل کا اسٹاپ لسٹ میں نام شامل کرنے کو ہائیکورٹ میں چیلنج

شہزاد اکبر اور شہباز گل نے اسٹاپ لسٹ میں نام شامل کرنے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شہزاد اکبر اور شہباز گل نے درخواست میں موقف اپنایا کہ بیرون ملک روانگی پر پابندی خلاف قانون ہے، ہمارے مزید پڑھیں

ملک کا سیاسی بحران سنگین، ٹکراؤ سے بچنے کا واحد طریقہ انتخابات: فواد چودھری

فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی بحران سنگین ہو رہا ہے، ٹکراؤ سے بچنے کا واحد طریقہ انتخابات ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان

پی ٹی آئی نے وزارت عظمیٰ کے الیکشن کے بائیکاٹ کرنے کے ساتھ قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت اجلاس میں انہوں نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں