بانی پی ٹی آئی کی وزیر اعلیٰ کے پی کو ہدایت،ملک بھر میں جلسے کریں،کوئی لڑائی نہ کی جائے

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ہدایت کی ہے کہ ملک بھر میں جلسے کریں لیکن کوئی لڑائی نہ کی جائے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پاور سیکٹر میں اسٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمدکیلئے ٹاسک فورس قائم کردی

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاور سیکٹرمیں اسٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمد کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری 8 رکنی ٹاسک فورس کےچیئرمین ہوں گے اور وزیراعظم کے معاون خصوصی محمدعلی ٹاسک فورس کےکو چیئرمین ہوں مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کی کارکردگی بہتر کرنے کیلئے کوچز کو فری ہینڈ دیدیا

: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کوچز کو فری ہینڈ دیدیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، ریڈ بال کے ہیڈ کوچ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی سے لاہور منتقل کیا گیا ہے، انہیں آج اے ٹی سی لاہور مزید پڑھیں

وزیرا عظم آفس تمام ایجنسیوں کو کسی بھی جج سے رابطہ نہ کرنیکی ہدایت جاری کرے ، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کے لیے پانچ نکاتی ایس او پیز جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے میں 4 صفحات پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کر لی، توہین عدالت کا نوٹس واپس

‏سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا ہے۔ جمعے کو سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین مزید پڑھیں

بلوچستان، دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نصر اللہ گرفتار

وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے بتایا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے انٹیلی جنس اداروں نے ایک پیچیدہ آپریشن کرتے ہوئے کارروائی میں اہم دہشتگرد کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

عوام کیلئے بری خبر: یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کیلئے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کے فیصلے کی موجودگی میں یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے آئی ایم ایف مزید پڑھیں