غیر مناسب رویے پر وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کمرہ عدالت سے گرفتار، اڈیالہ جیل منتقل

عدالت میں غیر مناسب رویے پر وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ نامناسب رویے اور ہتک آمیز گفتگو پر سول جج عادل سرور سیال برہم ہو گئے اور فیڈرل سیکرٹری کو گرفتار کرنے کا مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں ، پختونخوا حکومت کا بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں خیبر پختونخوا حکومت نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بینچ میں شمولیت پر اعتراض اٹھا دیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے آفس میں اجلاس ہوا ، مزید پڑھیں

ٹوئٹ کا معاملہ: عمران خان نے ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم کو جواب دینےسے انکار کردیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے سوشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم سے ملنے سے انکار کردیا۔ جیل ذرائع کے مطابق ٹیم رات گئے اڈیالہ جیل پہنچی تھی تاہم بانی پی مزید پڑھیں

9مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 83ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں فورم نے اعادہ کیا کہ 9مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے۔ مزید پڑھیں

رفح حملے میں امریکی بم استعمال ہونیکا انکشاف ، برازیل نے اسرائیل سے سفیر واپس بلا لیا

اسرائیلی فوج نے رفح کے گنجان آباد علاقوں میں حملے تیز کر دیئے ، بمباری اور ٹینکوں کی گولہ باری کے نتیجے میں مزید 37 فلسطینی شہید ہو گئے۔ شہداء کی تعداد 36 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا وفاقی حکومت سے گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے ملک بھر میں گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ کردیا، حکومت نے تندور کا ریٹ نہ بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ڈومیسٹک، فرٹیلائزر، سی این مزید پڑھیں

کرغزستان میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے مقامی اورغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی ہوگئی ہے، پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے مشتعل کرغز طلبہ نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے کردیے، متعدد طلبہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر مصدقہ مزید پڑھیں

چاند پر جانیوالے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول

کراچی: پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’ آئی کیوب قمر’ کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا جس کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔ سپارکو کے مطابق آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگالیے ہیں۔ مشن 3 سے مزید پڑھیں