’انتخابات پر صدارتی دفتر کی مشاورت کا حصہ نہیں بن سکتے‘ الیکشن کمیشن کا پھر انکار

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر صدارتی آفس کے مشاورتی عمل کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کا آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونےکا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان نے بالآخر لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونےکا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے اتوارکو لاہور میں پارٹی کے جیل روڈ آفس میں اجلاس ہوا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا صدر کو جوابی خط، عارف علوی کے الفاظ پر شدید تحفظات کا اظہار

الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق صدر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن ممبران اور اعلیٰ حکام مزید پڑھیں

پرویز الہٰی آڈیو لیکس: سپریم کورٹ ججز کے اجلاس میں کوئی واضح جواب سامنے نہ آسکا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی آڈیو لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ججز کے غیر رسمی اجلاس میں کوئی واضح جواب سامنے نہ آسکا۔ ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کی آڈیو لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

ملک دیوالیہ ہوچکا اور ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ملک دیوالیہ ہوچکا اور ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔ سیالکوٹ میں نجی کالج میں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ڈیڑھ سال قبل دہشتگردوں کو اپنی مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کو وزیراعظم کی سطح پر اصلاحات پر عملدرآمد کی گارنٹی دیدی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو وزیراعظم کی سطح پر اصلاحات پرعملدرآمد کی گارنٹی دے دی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق 30 جون تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 2 ماہ کی درآمدات کے مساوی لانے پر اتفاق ہوگیا ہے، پاکستان کو مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے جو کرسکتے ہیں کررہے ہیں بلآخرآپ پر بھی منحصر ہے آپ کیا کرتے ہیں: امریکی سفیر

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہےکہ ہم پاکستان کے لیے جو کچھ کرسکتے ہیں وہ کررہے ہیں لیکن بلآخر آپ پر ہی منحصر ہےکہ آپ کیا کرتے ہیں۔ نجی یونیورسٹی میں طالب علموں سے خطاب میں امریکی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم یوسیز کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر پی پی سے ناراض

کراچی میں حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان ایک مرتبہ پھر رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق حلقہ بندیوں میں یوسیزکی تعداد بڑھانے کیلئے نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر ایم کیوایم ناراض ہے۔ پیپلزپارٹی نے مزید پڑھیں