پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہو رہا ہے جس کے ایجنڈے میں ملک میں دہشتگردی کی حالیہ مزید پڑھیں

پولیس کا عامر ڈوگر کے ڈیرے پر چھاپہ، پی ٹی آئی رہنما نے اپنی گرفتاری بھی دے دی

ملتان میں پولیس نے الیکشن کمیشن میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کے ڈیرے پر چھاپہ مار کر 10 کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ ملتان میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے مزید پڑھیں

ملتان میں پی ٹی آئی اور لیگی کارکن لڑ پڑے، الیکشن کمیشن کا دفتر میدان جنگ بن گیا

ملتان میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنان میں جھگڑا ہوگیا جس کے بعد الیکشن کمیشن کا آفس میدان جنگ بن گیا۔ ملتان میں الیکشن کمیشن کے دفتر میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی جانب سے موبائل فون کی ضبطی، فیروز خان عدالت پہنچ گئے

اداکار فیروز خان نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کی جانب سے موبائل فون اور پاس ورڈ ضبط کیے جانے کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس عمر سیال نے اداکار فیروز خان کی جانب مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں مزید 5 نئے معاونین کا اضافہ، ارکان کی تعداد 83 ہوگئی

کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کے 5 نئے معاونین خصوصی کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد کابینہ ارکان کی تعداد 83 ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رکن قومی اسمبلی راؤ اجمل، شائستہ پرویز، قیصرشیخ، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کےکہنے پر قوم پر مہنگائی کا بوجھ ڈال رہے ہیں: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی اداروں اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مطالبہ کیا ہےکہ سیلاب میں ڈوبےلوگوں کو مہنگائی میں نہ ڈبوئیں۔ کراچی میں ڈونرکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو مزید پڑھیں

سبسڈی کا خاتمہ، ترقیاتی بجٹ میں کمی، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مشکل فیصلوں کا امکان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات میں مشکل فیصلوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پالیسی مذاکرات میں بجٹ خسارہ، بیرونی فنانسنگ اور بجٹ فریم ورک سمیت اہم امورپرپالیسی مذاکرات ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو مزید پڑھیں