خودکش حملہ آور پولیس یونیفارم میں تھا، اہلکاروں نے پیٹی بھائی سمجھ کر جانے دیا: آئی جی کے پی

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز میں شہادتوں کی وجہ بننے والے دہشتگرد نیٹ ورک کے نزدیک پہنچ چکے ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ، اسحاق ڈار نے یقین دہانی کرا دی

آئی ایم ایف نے معیشت کی بہتری کے لیے حکومت پاکستان سے سخت اقدامات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ آئی ایم ایف کی ٹیم کی جانب سے اضافی ٹیکس کےلئے پارلیمنٹ سےمنظوری لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے، جس کے مزید پڑھیں

محمد زبیر نے شاہد خاقان کے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی

سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر اعتراض

عمران خان نے مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے نااہلی کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کردی۔ سابق وزیراعظم نے چیف جسٹس عامر فارووق کے کیس سننے پراعتراض کردیا۔ سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کے ذریعےعمران مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ایگزیکٹو الاؤنس سے محروم افسران کو 150 فیصد الاؤنس دینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے ایگزیکٹو الاؤنس سے محروم سرکاری افسران کو بنیادی تنخواہ پر150 فیصد ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر منصفانہ فرق ختم کرنے کا مزید پڑھیں

عدالت نے فواد چوہدری کی درخواست ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے سے متعلق کیس میں فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت مزید پڑھیں

عمران خان کا بنی گالہ منتقل ہونیکا فیصلہ، خصوصی بلٹ پروف کمرے تیار

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہوں گے جس کے لیے ان کی بنی گالہ رہائش گاہ مزید پڑھیں

کراچی والوں کے لیے بجلی10روپے80پیسے اور دیگر صارفین کے لیے 2 روپے31 پیسے سستی

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 10روپے 80 پیسےاور دیگر صارفین کے لیے 2 روپے31 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی صارفین کو فروری کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔ کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 10روپے مزید پڑھیں

پاکستان نے مطالبات پر عملدرآمد کیلئے آئی ایم ایف سے وقت مانگ لیا

پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔ آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر مزید پڑھیں