سکھر حیدرآباد موٹر وے کرپشن کیس نیب کے حوالےکردیا گیا

سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے میں ایک کے بعد ایک انکشاف سامنے آنےکے بعد کیس قومی احتساب بیورو (نیب) کے حوالےکردیا گیا۔ خیال رہےکہ ایم 6 موٹر وے منصوبےکے لیے نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے زمینوں کی خریداری کے لیے ڈپٹی مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی کا کیس، عمران خان پیش نہ ہوئے، استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج رانا مجاہد مزید پڑھیں

لاہور ڈیفنس کے اسکول میں طالبہ پرساتھیوں کے تشدد کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

لاہور کے علاقے ڈیفنس کے نجی اسکول میں طالبہ پرساتھیوں کے تشدد کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ڈیفنس کے نجی اسکول میں نشےسے منع کرنے پرطالبہ کو ساتھی لڑکیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کی مزید پڑھیں

اعظم خان نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخوا تعینات

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد اعظم خان کو نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ تعینات کر دی ہے۔ گورنر کی جانب سے محمد اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ تعیناتی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے گزشتہ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے کی جانب سے سیلمان شہباز بے گناہ قرار

منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نےوزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جس مزید پڑھیں

شرجیل میمن کو دل کا دورہ، 2 اسٹنٹ ڈال دیے گئے

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) حیدرآباد مزید پڑھیں

میری غیر موجودگی میں پارٹی سربراہ کا فیصلہ وقت آنے پر ہو گا، عمران خان

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ کیسز کے بارے میں بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میرے خلاف کوئی ایسا کیس نہیں جس میں نااہل کیا جا سکے، لیکن پھر مزید پڑھیں