بلدیاتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل، نتائج کی تیاری جاری

بلدیاتی انتخابات میں کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ کا وقت مکمل ہوئے پانچ گھنٹے سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن تاحال مکمل نتائج سامنے نہیں آسکے ہیں۔ مقدمہ ایم کیو ایم کا نہیں کراچی ہے، مزید پڑھیں

پاکستان، امریکا میں تجارت وسرمایہ کاری مذاکرات پراتفاق

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری مذاکرات پراتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کی امید بڑھنے لگی ہیں، ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پشاور: سربند تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید

پشاور میں سربند تھانے پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی بڈھ بیر اور ان کے 2 گن مین شہید ہوگئے، واقعہ کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کرلی۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ مزید پڑھیں

دوران اقتدار عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے سفر پر قومی خزانے سے 43کروڑ سے زائد رقم خرچ

سینیٹ اجلاس کو بتایا گیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے تین سال آٹھ ماہ اور 23 دن کے دور اقتدار میں ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا اور وی وی آئی پی مشنز کے ان دوروں کا کل اوقات مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کیا ہوا ہے کہ وہ ایک حد سے آگے نہیں جائینگے: شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کیا ہوا ہے کہ وہ ایک حد سے آگے نہیں جائیں گے۔ ایک انٹرویو میں شیخ رشید نےکہا کہ عمران خان کے مطالبے کو بعض جگہوں سے سپورٹ مزید پڑھیں

اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے تیار ہیں، مسلم لیگ (ن)

مسلم لیگ (ن) نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو صوبوں میں انتخابات لڑنے کے لیے تیار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کے لیے سمری پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کل بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کیلئے صوبائی الیکشن کمشنر کو خط

کراچی: سندھ حکومت نے کل ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کے لیے صوبائی الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے صوبائی الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں کل 15 جنوری کو کراچی اور حیدرآباد مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے سپریم کورٹ بار کیلئے 10 کروڑ روپے کی گرانٹ کا چیک دیدیا

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وکلاء برادری کی فلاح وبہبود کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے، عام آدمی کو انصاف کی فراہمی کیلئے وکلاء برادری کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، حکومت وکلاء برادری کو مزید پڑھیں

کورین بینڈ سے ملنے کی خواہشمند کراچی کی نوعمر سہیلیاں لواحقین کے سپرد

کراچی کے علاقے کورنگی میں گھروں سے لاپتہ ہونے والی دو سہیلیوں کو لاہور میں ریلوے پولیس نے لواحقین کے حوالے کر دیا۔ کورنگی نمبر 2 کی رہائشی 15 سالہ کنزا دختر محمد جنید اور اس کی سہیلی 17 سالہ مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس: عمران اور اسکا پورا خاندان چور ہے، پی پی سینیٹر کے بیان پر پی ٹی آئی کا احتجاج

سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کے پورے خاندان کو چور قرار دیدیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان مزید پڑھیں