وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمن 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، وفاقی وزیرتجارت سید نوید قمر نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق تاجکستان کےصدرکا وزیر اعظم ہاؤس میں مزید پڑھیں
اروناچل پردیش میں ایل اےسی پربھارت اورچین کےفوجیوں میں جھڑپ کے دوران متعدد فوجی زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کے روز بھارت اور چین کی فوج کے درمیان لائن آف ایکچول کنٹرول کی سرحد مزید پڑھیں
اسلام آبا د ہائیکورٹ نے اثاثہ جات کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی 14روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ ایف آئی اے اور نیب مقدمات میں سلیمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے رجوع کر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موٹروے ایم 6 کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا اور امید ہےکہ منصوبہ اسی معیار کا ہوگا جیسے دوسری موٹرویز ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کا مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک بل میں میونسپل ٹیکس شامل کرنے کے خلاف جماعت اسلامی اور دیگرکی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں مزید پڑھیں
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی ہیں۔ ملالہ نے ٹوئٹ میں اپنے پاکستان آنے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ اپنے ملک پاکستان آنا ہمیشہ سے اچھا احساس پیدا کرتا ہے، انہیں لاہور مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف موٹروے ایم 6 کا سنگ بنیاد رکھنے سکھر پہنچے جہاں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود، وزیر منصوبہ بندی احسن مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے اسمبلیوں کی تحلیل اور قومی اسمبلی سے استعفوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف راولپنڈی کے ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں
گوگل کا پاکستان میں آفس کھولنے کے معاملے پر پیش رفت، گوگل کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق گوگل کا وفد آج لاہور سے اسلام آباد آئے گا۔ وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایڈیشنل آئی جی خیبرپختونخوا محمد علی بابا خیل کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اور کالعدم ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ خیبرپختونخوا میں امن و سکیورٹی کو درپیش چیلنجز کے موضوع پر سیمینار مزید پڑھیں