پاکستان کا افغانستان سے سفارتی عملہ واپس بلانے کا فیصلہ

پاکستان نے افغانستان میں اپنے سفارتی عملے کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابل میں متعین سفارتی عملے کو وقتی طورپر واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سفارتی عملے کی واپسی کیلئے مزید پڑھیں

مذاکرات مشروط نہیں ہوتے، غیر مشروط مذاکرات کیلئے بیٹھیں‘: حکومت کی عمران خان کو پیشکش

وفاقی وزر رانا ثنااللہ اور خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ عمران خان نے کل دھمکی آمیز مذاکرات کی پیشکش کی لیکن دھمکیاں اور مذاکرات ایک سات نہیں چل سکتے لہٰذا غیر مشروط مذاکرات کے لیے بیٹھیں۔ لاہور میں وفاقی مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کابل پر دہشتگرد حملے کے تناظر میں افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے مزید پڑھیں

(ن) لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف فوری تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) نے فوری طور پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کاہنگامی اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان حکومت سرمایہ کاروں کو بہتر مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے، خالد خورشید

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان حکومت سرمایہ کاروں کو بہتر مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سے جرمن کمپنی انوویٹیو ٹیکنو پلس کے مزید پڑھیں

اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس، پی ٹی آئی نے سفارشات تیار کرلیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر سفارشات تیار کر لیں گئیں ہیں جبکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دعوت نامے بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف مزید پڑھیں

عمران خان توہین عدالت کیس: ’توہین عدالت کی کارروائی ہوئی تو بابر اعوان اور فیصل چوہدری کے خلاف ہوگی

سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی سماعت میں کہا ہےکہ ایجنسیوں کی رپورٹس موجود ہیں تو عدالت ان پر خود کارروائی کر سکتی ہے، اگر عدالت ضروری سمجھے گی تو توہین عدالت کی کارروائی کر لے مزید پڑھیں

پاکستان کے دفاعی پیداوار کے شعبے میں ترقی کی صلاحیت موجود ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے دفاعی پیداوار کے شعبے میں ترقی کی بڑی صلاحیت موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان آرڈیننس فیکٹریز، واہ کا دورہ کیا ہے جس مزید پڑھیں