پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی کے سربراہ عمران خان 120 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پی ٹی آئی کے ان تمام 123 ایم این ایز کے استعفے منظور مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ آج چھٹے روز پنڈی بائی پاس پہنچ گیا ہے، اس سلسلے میں کارکنان پنڈی بائی پاس پہنچنا شروع ہوگئے۔ پنڈی بائی پاس پر مقامی قیادت کی جانب سے کینٹیر لگا دیا گیا، کینٹنر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر وضاحت طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے عمران خان کے خلاف توہین مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ آئندہ 15 دنوں کے لئے پیٹرول سمیت، ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ ڈیزل مزید پڑھیں
عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی خاتون صحافی صدف نعیم کی موت تنازعات کا شکار ہوتی جارہی ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءللہ نے دعویٰ کیا تھا کہ صدف نعیم کو دھکا دیا مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے کا اعلان کردیا۔ اردو نیوز کو انٹرویو میں صوبائی وزیر کا کہنا تھاکہ ہمارے مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا واسطہ چوروں کے ساتھ کھڑے نہ ہوں۔ کامونکی میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ 25 مئی لانگ مارچ میں مزید پڑھیں
شیخوپورہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خطاب کے دوران انڈر پاس پربنی فائبر کی چھت گر گئی۔ جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر سات افراد زخمی ہوگئے، جن کو اسپتال منتقل مزید پڑھیں
چینل فائیو کی رپورٹر صدف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کے لانگ مارچ کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی ہیں اور ان کے شوہر نے واقعے کو حادثہ قرار دیتے ہوئے کسی بھی قسم مزید پڑھیں