اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم 7گھنٹے نیند نہ پوری کرنا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ڈاکٹروں کا کہناہے کہ نیند پوری نہ کرنا صحت کے دیگر بڑے مسائل بلڈ شوگر ،کولیسٹرول اور توند میں اضافے کیساتھ ساتھ ہائی بلڈ پریشر میٹا بولزم میں پیچیدگیوں جیسے عوارض جنم لیتے ہیں۔نیند کی کمی انسولین پیدا کرنے والے خلیات کو غیر فعال کرنے میں سب سے زیادہ اثر انداز ہوتی ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق نوجوانوں خاص طورپر 25سے 35کی درمیانی عمر کے افراد میں ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے زیادہ امکانات پائے جاتے ہیں
اہم خبریں
“نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
Latest Articles
- امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا اور سکیورٹی امداد روکنے کی تجویز
- پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جارحانہ ریمارکس مسترد کر دیے
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی
- جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی
- ملک کے مختلف شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات
- فیصلے ہم خود کریں گے ہمارے فیصلے کوئی اور نہیں کرےگا ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
- پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع, صنم جاوید کا نام شامل
- پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، پنڈی سے اسلام آباد جانیوالے راستے بلاک، میٹرو سروس بھی بند
Advertising
![Advertising](https://valuehd.tv/wp-content/uploads/2021/08/Green_View_Apartments_2.jpg)
Top Searches
Art & Design
Blog
Culture
Economy
featured
Health
Lifestyle
Movies
N.Y.
Newspaper
Obituaries
Photos
Politics
Post
Science
Sports
Tech
Today's Arts
Travel
U.S.
Videos
World
انڈیا
ایران
ایف آئی اے
برسی
بھارتی یاتری
دفاع
دہشت گردی
رائس، ایکسپورٹ، پاکستان، چاول کی پیداوار، زرمبادلہ
سکھ حکمران
سکھ یاتری
شمالی وزیرستان
فوج
فٹ بال
منی لانڈرنگ
مونس الہی
مہاراجہ رنجیت سنگھ
واہگہ بارڈر
ویزے
پاکستان
پاک فضائیہ
پرویزالہی
پنجاب
کرپشن
بہت اچھا ہے