سندھ کابینہ میں مزید 8 وزراء شامل ، آج حلف اٹھائیں گے

سندھ کابینہ کے مزید 8 وزراء آج حلف اٹھائیں گے۔

ترجمان گورنر سندھ کے مطابق وزراء کی حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں منعقد کی جائے گی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نئے وزرا سے حلف لیں گے ۔

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل ججز کے طور پر حلف اٹھا لیا

ذرائع کے مطابق متوقع وزراء نثار کھوڑو ، جام مہتاب ڈھر ، مخدوم فخرالزماں ، امداد پتافی ، امتیاز شیخ اور جمیل سومرو شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں