حکومت نے منی بجٹ منظور کرانے کیلیے حکمت عملی تیار کرلی

اسلام آباد: حکومت نے منی بجٹ منظور کرانے کے لیے حکمتِ عملی تیار کرلی، اراکین کو آج دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکومت آج قومی اسمبلی میں فنانس سپلیمنٹری بل (منی بجٹ) کو منظوری کے مزید پڑھیں

سب بلاوجہ مری کے لوگوں کے پیچھے پڑے ہیں، سانحے کی ذمہ دار ریاست ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

سب بلاوجہ مری کے لوگوں کے پیچھے پڑے ہیں، سانحے کی ذمہ دار ریاست ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کی میٹنگ بلانے کی ہدایت مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عمرے کیلیے ویزوں کے حصول کو مزید آسان بنا دیا

ریاض: سعودی عرب نے معتمرین کے لیے ویزہ کے حصول کو مزید آسان کرتے ہوئے ڈیجیٹل سہولت فراہم کردی۔ وزارت حج و عمرہ نے عمرہ کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’’ای عمرہ مزید پڑھیں

کورونا کیسز: بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل طلب، اہم فیصلوں کا امکان

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل طلب کرلی۔ تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جانے کا امکان ہے۔ دوسری مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک قانون کے بعد پاکستان غلام ملک بن جائے گا: احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے پاس سوائے تقریروں کے کچھ نہیں، سانحہ مری کے دوران انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لیتی رہی، آئی ایم ایف پاکستان میں سخت ترین شرائط نافذ کر رہا ہے، اسٹیٹ بینک قانون مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس میں ملکی سلامتی صورتحال پر غور

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آرمی چیف نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں 246ویں کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کے دوران ملک کی سیکیورٹی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا کورونا کی نئی لہر میں لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کورونا اومیکرون کی اس نئی لہر میں لاک ڈاؤن نہ لگانے اور تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

پاکستان اب بھی دنیا کے بہت سے ممالک سے سستا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ابھی بھی دنیا کے بہت سے ممالک سے سستا ملک ہے، ہم پیاز اور ٹماٹر بیچ کر خوشحال نہیں ہو سکتے۔ انٹرنیشنل چیمبرز کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

منی بجٹ، حکومت نیا بل لائے ساتھ دیں گے ورنہ مزاحمت ہوگی: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکسوں میں اضافہ نہیں ہونے دیں گے، حکومت نیا بل لائے ساتھ دیں گے ورنہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مزاحمت ہوگی۔ قومی اسمبلی میں قائد مزید پڑھیں

منی بجٹ کا عام آدمی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اب بھی سستا ملک ہے، مہنگائی عالمی مسئلہ ہے، منی بجٹ کا عام آدمی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ 14 ویں انٹرنیشنل چیمبرز کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں