جنرل ندیم رضا اور ترک ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کے درمیان ملاقات

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضا اور ترک ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کے درمیان ملاقات ہوئی، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلابی صورتحال، وزیراعظم کی انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے سیلاب کے بعد وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین کی بحالی کے ساتھ ساتھ تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے لیے موثر مزید پڑھیں

پاکستان نے 14 لاکھ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن مکمل کرلی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے گزشتہ روز کہا ہے کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کی پہلی اسمارٹ کارڈ رجسٹریشن کو کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔ ایک اور رپورٹ میں یو این ایچ سی مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارت میں مسلمان خواتین پر آن لائن حملوں کی مذمت

دفتر خارجہ نے بھارت میں مسلمان خواتین کی آن لائن نیلامی کو ایک ‘ناگوار اور مکروہ فعل’ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیائی ملک کے ہندو انتہا پسندوں کی زد میں آنے والی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اکاؤنٹس کی جتنی جانچ پڑتال ہوگی اتنے ہی حقائق سامنے آئیں گے، پتہ چلے گا پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس کی بنیاد سیاسی مزید پڑھیں

نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں: میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں، ڈیل سے متعلق خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں، اس پر جتنی کم بحث مزید پڑھیں

اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمران نیازی پر فرد جرم ہے: شہباز شریف

لاہور: لیگی رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ صادق اور امین کا ماسک ٹکڑے ٹکڑے ہوکر اتر چکا، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمران نیازی پر فرد جرم ہے۔ قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی و مسلم لیگ نون کے صدر مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف، 200 ملازمین فارغ

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے، اسکروٹنی کے بعد 200 ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ ضلع خیرپور کی اسکروٹنی میں 200 ملازمین جعلی بھرتی والے پائے گئے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے اسکروٹنی کے بعد مزید پڑھیں

لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں اومی کورون کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا

لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں اومی کورون کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ لاہور میں اومی کرون کے مزید 20 کیسزسامنے آگئے۔ لاہور میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد 170 ہوگئی جبکہ اب تک پنجاب بھر میں اومی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیریوں کیساتھ حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کے ساتھ حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرے۔ یوم حق خود ارادیت کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے مزید پڑھیں