سینیٹ کمیٹی کی اسکول ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک وہیکل پر منتقل کرنے کی تجویز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی نے تعلیمی اداروں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک وہیکل (ای وی) یا بجلی سے چلنے والی گاڑیوں میں تبدیل کرنے کی سفارش کردی۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے ایک بریفنگ میں کمیٹی کو مزید پڑھیں

رینجرز کو 3 ماہ میں حیدرآباد کے اسکول کا ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان رینجرز سندھ اور صوبائی حکام کو ہدایت کی ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ 3 ماہ میں تاریخی نور محمد ہائی اسکول کا ہاسٹل خالی کردیا جائے کیوں کہ عمارت تعلیمی مقاصد مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں روپے کی بے قدری جاری ہے، امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کی جانب سے انتباہی انداز میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی ایس) منصوبے کا افتتاح کردیا۔ منصوبے کے افتتاح کے موقع پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسمٰعیل وزیر اعظم کے مزید پڑھیں

کوئٹہ: لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ میں لڑکیوں کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کرنے اور ان کی برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے مرکزی ملزم ہدایت اللہ خلجی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس مرکزی ملزم کے بھائی کو پہلے ہی گرفتار کر مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے نئے بلدیاتی نظام کے ترمیم شدہ مسودہ قانون کی منظوری دیدی

لاہور: پنجاب کابینہ نےتھرو سرکولیشن سمری نئے بلدیاتی نظام کے ترمیم شدہ مسودہ قانون کی منظوری دے دی۔ پنجاب کابینہ نے مسلم لیگ ق کے ساتھ مذاکرات میں طے پانے والے مسودے کی منظوری دی ،منظورشدہ مسودہ قانون کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج گرین لائن بس سروس کا افتتاح کریں گے

کراچی: وزیراعظم عمران خان آج گرین لائن بس سروس کا افتتاح کریں گے۔ 35 ارب روپے کی لات سے تیار ہونے والے منصوبے کا پہلا فیز 17 کلومیٹر طویل ہے، جس میں 22 اسٹیشنز ہیں۔ شہریوں کیلئے منصوبے کا باقاعدہ مزید پڑھیں

اومی کرون سے بچاؤ: پنجاب حکومت کی ویکسی نیشن مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت

لاہور: پنجاب حکومت نے اومی کرون سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ باہر سے آنے والوں کی فول پروف اسکریننگ کی جائے، ویکسین کی دوسری خوراک اور بوسٹر مزید پڑھیں

امریکی سمٹ میں شرکت سے معذرت، چین کا پاکستان کے حق میں بڑا بیان سامنے آ گیا

بیجنگ: (ویب ڈیسک) پاکستان کی جانب سے امریکا کی ڈیمو کریسی سمٹ میں شرکت نہ کرنے پر چین کا اسلام آباد کے حق میں بڑا بیان سامنے آ گیا ۔ واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے مزید پڑھیں