سیالکوٹ واقعہ باعث شرم ہے، ذمہ داروں کو سزا ہوگی

وزیراعظم عمران خان کا سیالکوٹ واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ یہ واقعہ پاکستان کے لیے باعث شرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار، بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار ہے، بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شماریات بیورو کی جانب سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ، 50 افراد کو حراست میں لے لیا گیا: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعے میں ملوث 50 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی اور آئی جی پنجاب مزید پڑھیں

سیالکوٹ: فیکٹری ملازمین کے تشدد سے غیر ملکی مینیجرہلاک، لاش کو آگ لگادی

سیالکوٹ: سیالکوٹ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں نجی فیکٹری ملازمین نےغیر ملکی فیکٹری منیجر کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد آگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ وزیر آباد روڈپر پیش آیا، جہاں غیر ملکی فیکٹری مزید پڑھیں

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔ آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ سے باہر آتے ہی نیب نے گرفتار کیا۔ عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرنڈر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی نے نئے بلدیاتی ترمیمی بل کو چیلنج کر دیا

کراچی: پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی نے نئے بلدیاتی ترمیمی بل کو چیلنج کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور دیگر نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ترمیمی مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانی ملک کا اثاثہ، کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کے نظام کو موثر بنانے کی ضرورت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کے نظام کو موثر بنانے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی سمندر پار پاکستانی ایوب خان آفریدی مزید پڑھیں