پیمرا نے ‘سما ٹی وی’ کے شیئرز منتقل کرنے کی منظوری دے دی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تین نجی ٹیلی ویژن چینلز کے شیئرز کی منتقلی اور انتظامیہ کی تبدیلی کی منظوری اور ٹھٹہ کے لیے ایف ایم ریڈیو لائسنس کی اجازت کی درخواست مسترد کرنے سمیت متعدد اہم فیصلے مزید پڑھیں

کراچی: مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، ضلع وسطی سب سے زیاہ متاثر

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث ضلع وسطی کا برا حال ہے۔ جہاں پر ہر طرف پانی ہی پانی ہے، گٹرابل گئے، نالے اوور فلو ہو چکے ہیں۔ گاڑیاں پانی میں ڈوب چکی ہیں۔ محکمہ مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس: سیشن عدالت 12 ملزمان کے خلاف 6 اکتوبر کو فرد جرم عائد کرے گی

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے لیے 6 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے سماعت کی صدارت کی جس میں چالان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات، پناہ گاہوں کی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد: وزیراعظم سے معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے عمران خان کو پناہ گاہوں کی صورتحال اور بہتری کیلئے بنائے گئے جامع منصوبے پر بریفنگ دی. ملاقات میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی 91 ویں سعودی قومی دن پر شاہ سلمان بن عبد العزیز کو مبارکباد

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے 91 ویں قومی دن کے موقع پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے سعودی عرب مزید پڑھیں

کوئٹہ: زیرتعمیر سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 پولیس اہلکارزخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں سریاب روڈپر زیرتعمیر سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ؛ 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سریاب روڈ پرکیچی بیگ کے قریب سڑک کنارے دھماکہ اس وقت ہوا جب ایگل سکواڈ کے اہلکار معمول مزید پڑھیں

ملکی معاشی ترقی میں سڑکوں کا کردار اہم ترین ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی معاشی ترقی میں سڑکوں کا اہم ترین کردار ہے۔ معیاری سڑکوں کی تعمیر سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این مزید پڑھیں

30 ستمبر کے بعد ویکسین نہ لگوانے والوں کو بہت سی سہولیات نہیں ملیں گی

اسلام آباد: وفاقی وزیر حماد اظہر نے کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے شہریوں کے سہولیات سے محروم ہونے کا عندیہ دے دیا۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ کورونا وبا سے بچنے کےلیے ویکسی نیشن مزید پڑھیں

افغانستان میں بحران کو روکنے کیلئے طالبان کے ساتھ بین الاقوامی رابطوں پر زور

اسلام اباد: پاکستان نے افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ بین الاقوامی رابطوں کی ضرورت پر زور دیا تاکہ انسانی بحران اور معاشی تباہی کو روکا جا سکے۔ رپورٹ کے مطابق روس، چین اور پاکستان کے خصوصی نمائندے نے کابل مزید پڑھیں