ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، 12 ربیع الاول 8 اکتوبر کو ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے اور کل یکم اور 12 ربیع الاول 19 اکتوبر کو ہوگی۔ اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے مزید پڑھیں

شہزادہ اینڈریو کو 12 سال پرانا ’سربمہر معاہدہ‘ دیکھنے کی اجازت

امریکی عدالت نے ملکہ برطانیہ کے دوسرے بڑے بیٹے 61 سالہ شہزادہ اینڈریو کو خاتون کی جانب سے دائر کیے گئے ’جنسی استحصال‘ کے مقدمے میں ریلیف دیتے ہوئے 12 سال پرانے ’سربمہر معاہدے‘ تک رسائی دینے کی اجازت دے مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس: ‘نئی درخواست کے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ عدالت کرے گی’

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرنے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس 22 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے وزارت پارلیمانی امور سمری صدرمملکت کوارسال کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، اجلاس مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کی اجازت کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نینشل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

حکومت کی کرپشن چھپانے کیلئے چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کی گئی، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہہے کہ نیب کے کالے قانون نے پاکستان کو تباہی کے علاوہ کچھ نہیں دیا، غریب عوام کی تباہی میں سب سے بڑی ذمہ داری اس مزید پڑھیں

500 یا زائد ڈالرز کی خریداری کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اوپن مارکیٹ سے ڈالر خریدنے پر ایک اور پابندی عائد کرتے ہوئے تمام افراد کے لیے اوپن مارکیٹ سے 500 یا اس سے زائد ڈالر خریدنے پر بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دے مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا، 3 وزرا اور 2 مشیر مستعفیٰ

کوئٹہ: بلوچستان میں سیاسی بحران اس وقت شدت اختیار کرگیا جب ناراض وزرا، مشیروں اور پارلیمانی سیکریٹریوں کے ایک گروپ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان علیانی سے تنازع پر اپنے استعفے صوبائی گورنر کو جمع کرا دیے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بلوچستان میں زلزلے سے جانی اور مالی نقصان پر دکھ کا اظہار

وزیراعظم کا بلوچستان میں زلزلے سے جانی اور مالی نقصان پر دکھ کا اظہار. زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات اور موجودہ صورتحال کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی۔ وزیراعظم نے تمام متعلقہ وفاقی اداروں کو ریلیف مزید پڑھیں