’’پینڈورا پیپرز‘‘ سامنے آگئے، 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں نکل آئیں

پنڈورا پیپرز میں 700 سے زائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں سامنے آگئیں۔ پنڈورا پیپرز میں وزیرخزانہ شوکت ترین کی آف شور کمپنی جبکہ وفاقی وزیر مونس الٰہی اور سینیٹر فیصل واوڈا کی آف شور کمپنیاں سامنے آئیں۔ تحقیقات میں مزید پڑھیں

احتساب آرڈیننس میں ترامیم کیلئے اراکینِ کابینہ کی مشاورت کا امکان

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے سینئر اراکین کی جانب سے تجاویز تیار کی جائیں گی تاکہ قومی احتساب آرڈیننس (این اے او) 1999 میں ترمیم کے لیے حتمی مسودہ بل کی شکل دی جاسکے جس میں قومی احتساب بیورو (نیب) مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 جوان شہید

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کے دوران 5 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی مزید پڑھیں

طالبان کے کنٹرول کے بعد سے افغانستان کیلئے پاکستان کی برآمدات میں تنزلی

اسلام آباد: اگست میں طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے بہاؤ اور افغانستان کو پاکستان کی برآمدات میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگست 2021 میں کارگو کی ترسیل میں 16 مزید پڑھیں

کراچی کے شہید ملت انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا ہے کہ مرحوم اداکار و کامیڈین عمر شریف کی خدمات کے اعتراف میں ملت انڈر پاس کو ان کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی مزید پڑھیں

کامیڈی اداکار عمر شریف کا انتقال، ملکی سیاسی رہنماؤں کا افسوس کا اظہار

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف کامیڈی اداکار عمر شریف کے انتقال پر ملکی سیاسی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مزاحیہ تھیٹر کی دنیا پر راج کرنے والے فنکار عمر شریف جرمنی میں انتقال کر مزید پڑھیں

‘ہمیں پتا ہے اچھا کون ہے اور برا کون، اے پی ایس پر حملہ کرنیوالوں کا کیس الگ ہے’

کراچی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہمیں پتا ہے اچھا کون ہے اور برا کون ہے، ہتھیار ڈالنے والوں سے ہی بات ہوسکتی ہے، اے پی ایس پر حملہ کرنے والوں کا کیس الگ ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ مزید پڑھیں

اسلام آباد: ٹریفک کا المناک حادثہ، بدقسمت خاندان کے 7 افراد موقع پر دم توڑ گئے

اسلام آباد: اسلام آباد میں ٹریفک کے المناک حادثے میں شادی سے واپس آنے والا بدقسمت خاندان لقمہ اجل بن گیا۔ تین خواتین اور تین بچیوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے. اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ رات ہونے والی مزید پڑھیں