ایک سے زیادہ پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ایک مرتبہ پھر ایمنسٹی اسکیم کا اعلان

اسلام آباد: ایک سے زیادہ پاسپورٹ کے حامل افراد کے لیے 7 ویں ایمنسٹی اسکیم متعارف کرائی جارہی ہے جس کے تحت وہ اپنے اضافی پاسپورٹ منسوخ کراسکیں گے بصورت دیگر انہیں جیل کی سزا ہوسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

قوم اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ رویے کو کبھی معاف نہیں کریگی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ رویے کو کبھی معاف نہیں کرے گی، اپوزیشن نے کورونا وبا پر بھی سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان میں 7 جوانوں کی شہادت بہت بڑا سانحہ ہے: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور:گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں 7 جوانوں کی شہادت بہت بڑا سانحہ ہے، ملک بھر سے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے مزید پڑھیں

پاکستان میں تاجک تاجروں سے ہر ممکن تعاون کریں گے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے زور دیا کہ پاکستان کی تاجر برادری تاجک کاروباری طبقے کو مدعو کرے گی اور ہم یقین دلاتے ہیں کہ پاکستان میں ان کی آمد سے صنعتی سرگرمیاں بڑھیں گی اور اس ضمن میں انہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم، پنجاب کے خصوصی اقتصادی زونز کو جلد فنڈز اور سہولیات فراہم کرنے کیلئے تیار

وزیراعظم عمران خان کو بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں 9 خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) میں زمین خریدنے والے سرمایہ کار پریشان ہو رہے ہیں کیونکہ وہ بجلی اور گیس کی فراہمی کی عدم موجودگی میں صنعتی ترقی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی ایلچی کی طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی سے ملاقات

اقوام متحدہ کی ایلچی نے افغانستان کے نئے وزیر داخلہ سے ملاقات کی ہے جو کئی برس سے دنیا کے انتہائی مطلوب عسکریت پسندوں میں سے ایک تھے اور اب وہ ایک ایسی حکومت کا حصہ ہیں جو انسانی بحران مزید پڑھیں