دنیا بھر میں ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد 80 کروڑ جبکہ پاکستان میں 3 کروڑ 60 لاکھ تک پہنچ گئی، تحقیق

دنیا بھر میں گزشتہ 30 برسوں کے دوران ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد دوگنا اضافے سے 80 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے اور پاکستان اس مرض سے متاثر چوتھا بڑا ملک ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے مزید پڑھیں

بروقت اقدامات کے نتائج: کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ریکارڈ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 558 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 77 ہزار 560 ہوگئی۔ مثبت کیسز کی مزید پڑھیں

این سی او سی کا 12 سے 18 سال تک کے طلبا کو ویکسین لگانے کی مہم پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے 12 سے 18 سال تک کے طلبہ کو ویکسین لگانے کی مہم پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دوسری خوراک لگانے کے لیے بھی اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت کر دی۔ مزید پڑھیں

ڈینگی جانیں نگلنے لگا: ملک بھر میں کیسز اور اموات میں اضافہ، مریضوں کو مشکلات

لاہور: ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 69 ہوگئی جبکہ اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے باعث اسپتالوں پر مزید پڑھیں

ملک بھر میں ڈینگی بے قابو: پنجاب میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 63 ہوگئی

لاہور: ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 63 ہوگئی۔ اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے کیسز اور اموات میں اضافہ ریکارڈ مزید پڑھیں

ملک بھر میں ڈینگی کے وار، پنجاب میں مجموعی اموات کی تعداد 59 ہوگئی

لاہور: ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، پنجاب میں مجموعی اموات کی تعداد 59 ہو گئی۔ اسلام آباد میں مزید 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری مزید پڑھیں

پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی بخار کے باعث 4 افراد جاں بحق

لاہور: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ خیبر پختونخوا میں اموات کی تعداد 8 ہو گئی۔ ڈینگی جانیں نگلنے لگا۔ پنجاب، خیبر مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی، 24 گھنٹے کے دوران 658 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 439 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 72 ہزار 345 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی، 24 گھنٹے کے دوران 706 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 414 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 71 ہزار 27 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں