وزیراعظم کی مداخلت پر8 ترک کمپنیوں کیساتھ پاکستانی حکام کے بیشتر تنازعات نمٹا دیےگئے

وزیراعظم شہباز شریف کی مداخلت پر ترکی کی 8 کمپنیوں کے ساتھ پاکستانی حکام کے اکثر تنازعات نمٹا دیےگئے۔ وزیراعظم نے دیگر تنازعات بھی جلد نمٹانے کی ہدایت کی ہے، یہ مقدمات ترکی کی سرمایہ کار کمپنیوں کے پاکستان میں مزید پڑھیں

نیپال طیارہ حادثے میں ہلاک تمام مسافروں کی لاشیں مل گئیں

نیپال میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے تمام 22 مسافروں کی لاشیں مل گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز لاپتا ہونے والے طیارے کی پہاڑ پر گرکر تباہ ہونے کی تصدیق گزشتہ روز ہوئی، نجی مزید پڑھیں

مشہور نوجوان بھارتی گلوکار کو قتل کردیا گیا

چندی گڑھ: مشہور بھارتی گلوکار سدھوموسے والا کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجابی میوزک انڈسٹری کے اسٹار 28 سالہ سدھو موسے والا کو بھارتی پنجاب کے ڈسٹرکٹ مانسہ میں فائرنگ کرکے قتل مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کے ہمشکل شہری کی دنگ کر دینے والی ویڈیوز وائرل

متعدد بھارتی اداکاراؤں کے بعد اب بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کے ہمشکل کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں دیکھ کر مداحوں کی حیرت کی انتہا ہی نہ رہی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس مزید پڑھیں

وزیراعظم، آرمی چیف، بلاول کا شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

نئی پاکستانی حکومت کیساتھ مل کر خطے میں استحکام کیلئے کام کرنے کے خواہاں ہیں، امریکہ

امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر خطے میں امن و استحکام کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے۔ نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان ایک اہم مزید پڑھیں

پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے:امریکا

امریکا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور یہ بدستور برقرار ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا یوکرینی شہریوں کے ویزوں میں توسیع کا فیصلہ

سعودی عرب نے یوکرینی باشندوں کے ویزوں میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ہدایت پر سعودی عرب نے یوکرین کے شہریوں کے ویزوں میں توسیع کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں