آرمی چیف سےسفیریورپی یونین کی ملاقات،افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

پاکستان آج افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس کی میزبانی کرے گا

پاکستان آج افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں جنگ زدہ ملک میں ہونے والی پیش رفتوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس میں چین، مزید پڑھیں

ملا حسن اخوند وزیراعظم اور ملا عبدالغنی ان کے نائب ہوں گے، طالبان کا عبوری حکومت کا اعلان

کابل: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نئی افغان عبوری حکومت کے اراکین کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس میں محمد حسن اخوند وزیراعظم ہوں گے اور طالبان کے شریک بانی ملا عبدالغنی برادر ان مزید پڑھیں

آرمی چیف سے اٹلی کے وزیر خارجہ کی ملاقات، افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے وزیر خارجہ لیوگی دے مایو نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، افغانستان کی موجودہ صورتحال اور افغانستان کے لئے انسانی امداد میں مزید پڑھیں

افغان فوجی نے امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر طالبان کے حوالے کردیا

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد دیگر افغان ایئر فورس پائلٹس کی طرح فرار ہونے والے ایک پائلٹ نے امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر طالبان کے حوالے کردیا۔اسلامک ایمیرٹس آف افغانستان کے نام سے بنے ٹوئٹر ہینڈل سے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد، شعیب ملک، شرجیل خان ڈراپ

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آئندہ ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ اور نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے بہت سے تجربہ کار کھلاڑیوں کو نظر انداز کردیا۔ سابق کپتان سرفراز مزید پڑھیں

عرب امارات کاغیرملکیوں کیلئے نئے گرین، فری لانسر ویزوں کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کیلئے نئے گرین اور فری لانسر ویزوں کا اعلان کردیا۔ پورٹ کے مطابق اماراتی وزیر مملکت برائے غیر ملکی تجارت کے مطابق گرین ویزا ہولڈرز کو آجر کی ضمانت درکار نہیں ہوگی، گرین ویزا مزید پڑھیں