30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو کابل سے اسلام آباد پہنچایا گیا

اسلام آباد: افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد غیرملکیوں کے انخلا میں پاکستان پیش پیش ہے۔ 30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو کابل سے اسلام آباد پہنچایا گیا۔ دنیا نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق مزید پڑھیں

پنج شیر وادی: فریقین کا مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

کابل: پنج شیر وادی کے مسئلے پر شمالی اتحاد اور طالبان کے درمیان مذاکرات پر بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ فریقین نے ایک دوسرے پر حملے نہ کرنے اور مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔ افغانستان کے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے چین کی تیارکردہ ویکسین سائنوویک اورسائنوفارم کی منظوری دے دی

ریاض: سعودی عرب نے چینی کورونا ویکسین سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی تاہم ایسے افراد جنہوں نے یہ ویکسین لگوا رکھی ہے انہیں بوسٹر شاٹ بھی لگوانا ہو گا۔ سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے افغانستان سے انخلاء کے حوالے سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا اور پاکستان کے کلیدی کردار کو سراہا گیا۔

افغانستان سے سفارتخانوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے عملہ کے انخلاء میں پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کی دنیا معترف ہوگئی۔ عالمی رہنماوں نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کو منیجنگ ڈائریکٹر آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ 17 سال اور اس سے زائد عمر کے طلبہ کے لیے 15 ستمبر تک ویکسین کی ایک خوراک لگوانا لازمی ہوگا

طلبہ کے ٹرانسپورٹیشن عملے کے لیے 31 اگست تک ویکسینیشن لازمی ہوگی جبکہ 30 دستمبر کے بعد مکمل ویکسینیشن نہ ہونے پر اندورن یا بیرون ملک کے لیے ہوائی سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ این سی او سی میں ڈاکٹر مزید پڑھیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21 کروڑ 33 لاکھ 21 ہزار 436 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 44 لاکھ 53 ہزار 954 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں مزید پڑھیں

کابل: حمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے کہا ہے کہ طالبان سے لڑنے کے لیے تیار ہیں، کسی مطلق العنان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے

طالبان رہنما خلیل الرحمان حقانی نے کہا ہے کہ سپرپاورز کو شکست دے سکتے ہیں تو اپنے لوگوں کی حفاظت بھی کرسکتے ہیں، سیکڑوں طالبان جنگجو وادیِ پنج شیر کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ افغانستان کے صوبے پنج شیر میں مزید پڑھیں

کابل: افغانستان کی صورتحال پر جی 7 ممالک کا ورچوئل اجلاس کل ہو گا، خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس کے دوران برطانیہ طالبان پر پابندیاں لگانے پر زور دے گا

اجلاس میں جی 7 ممالک افغانستان سے متعلق مشترکہ لائحہ عمل پر غور کریں گے، خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس میں برطانیہ طالبان پر پابندیاں عائد کرنے پر زور دے گا۔ برطانوی دفتر خارجہ کے مطابق برطانیہ، امریکا کو انخلا مزید پڑھیں

قومی اور صوبائی حلقے سالانہ ترقیاتی پروگرام سے محروم ہو گئے۔فنڈز اور وسائل موجود مگر31ارب کی 7ہزار 999 ترقیاتی سکیمیں التواء کا شکار ، صوبہ بھر میں لاہور ترقیاتی کاموں میں 26ویں نمبر پر آ گیا۔محکمہ بلدیات کی سرکاری رپورٹ سے مکین مایوس ہو گئے۔

محکمہ بلدیات کے ڈیش بورڈ کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے،شہرلاہور ترقیاتی کاموں کی فہرست میں پہلے سے 26ویں نمبر پر چلا گیا۔چکوال کا پہلا نمبر، سرگودھا ، اوکاڑہ اور گوجرانوالہ آخری نمبر پر ہیں۔سرکاری رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں مزید پڑھیں