پاکستانی نوجوان احسن قیوم نے دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر ایجاد کر لیا

پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کوئی کمی نہیں۔ پاکستانی نوجوان احسن قیوم نے دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر ایجاد کر لیا۔ پاکستان میں کسی بھی چیز کی کمی ہوسکتی ہے لیکن ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ یہاں ایسے مزید پڑھیں

پیرالمپکس: کیوبا نے ایتھلیٹکس مقابلوں میں دو گولڈ میڈل جیت لئے

ٹوکیو: ٹوکیو پیرالمپکس میں کیوبا نے ایتھلیٹکس مقابلوں میں دو طلائی تمغے جیت لئے ہیں۔ پیرالمپکس کے دلچسپ مقابلے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری ہیں۔ ایتھلیٹکس مقابلوں میں کیوبا کے روبیل یانکیل نے مینز لانگ جمپ اور ایلیاس عمارا مزید پڑھیں

کابل کی فضائی حدود بغیر ایئر ٹریفک کنٹرول، پروازیں احتیاطی اقدامات کریں، افغان حکام

کابل: افغان حکام نے نوٹم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل کی فضائی حدود بغیر ایئرٹریفک کنٹرول کے ہے، کابل آنے اور جانے والی پروازیں انتہائی احتیاطی اقدامات کریں۔ افغان حکام کی جانب سے جاری نوٹم میں مزید کہا مزید پڑھیں

افغانستان میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے بین الاقوامی تعاون درکار ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں اپنے جرمن ہم منصب ہیکو ماس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغانستان میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے عالمی برادری کے تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ شاہ مزید پڑھیں

31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت ہوگی، طالبان کی100ممالک کو یقین دہانی

افغانستان سے غیر ملکیوں اور سفری دستاویزات رکھنے والے افغان شہریوں کو 31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت مل گئی ہے۔ طالبان کی جانب سے یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ غیر ملکیوں اور سفری دستاویزات رکھنے والے مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملے، میزائل ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیئے

افغان دارالحکومت کابل میں ائیر پورٹ کے قریب کھڑی گاڑی سے راکٹ حملے میزائل ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیئے۔ افغان تفتیشی حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ کابل ائیرپورٹ کے قریب گاڑی سے 6 راکٹ داغے گئے، پانچ مزید پڑھیں

آتش گیر غباروں، سرحدی جھڑپوں کے بعد اسرائیل کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ کے شہریوں کی سرحد پر فورسز کے ساتھ جھڑپ اور جنوبی اسرائیل میں آتش گیر غبارے پھینکے جانے کے بعد ایئرفورس نے غزہ میں 2 مقامات پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ جھڑپوں میں مزید پڑھیں

اب افغانستان میں امریکا اور طالبان ’مشترکہ مقصد‘ رکھتے ہیں، امریکی جنرل

واشنگٹن: ایک اعلیٰ امریکی جنرل نے کہا ہے کہ اب افغانستان میں امریکا اور طالبان ’مشترکہ مقصد‘ رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل فرینک میک کینزی نے ایک حالیہ بریفنگ میں کہا کہ مزید پڑھیں