کابل کی فضائی حدود بغیر ایئر ٹریفک کنٹرول، پروازیں احتیاطی اقدامات کریں، افغان حکام

کابل: افغان حکام نے نوٹم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل کی فضائی حدود بغیر ایئرٹریفک کنٹرول کے ہے، کابل آنے اور جانے والی پروازیں انتہائی احتیاطی اقدامات کریں۔ افغان حکام کی جانب سے جاری نوٹم میں مزید کہا مزید پڑھیں

افغانستان میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے بین الاقوامی تعاون درکار ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں اپنے جرمن ہم منصب ہیکو ماس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغانستان میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے عالمی برادری کے تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ شاہ مزید پڑھیں

31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت ہوگی، طالبان کی100ممالک کو یقین دہانی

افغانستان سے غیر ملکیوں اور سفری دستاویزات رکھنے والے افغان شہریوں کو 31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت مل گئی ہے۔ طالبان کی جانب سے یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ غیر ملکیوں اور سفری دستاویزات رکھنے والے مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملے، میزائل ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیئے

افغان دارالحکومت کابل میں ائیر پورٹ کے قریب کھڑی گاڑی سے راکٹ حملے میزائل ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیئے۔ افغان تفتیشی حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ کابل ائیرپورٹ کے قریب گاڑی سے 6 راکٹ داغے گئے، پانچ مزید پڑھیں

آتش گیر غباروں، سرحدی جھڑپوں کے بعد اسرائیل کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ کے شہریوں کی سرحد پر فورسز کے ساتھ جھڑپ اور جنوبی اسرائیل میں آتش گیر غبارے پھینکے جانے کے بعد ایئرفورس نے غزہ میں 2 مقامات پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ جھڑپوں میں مزید پڑھیں

اب افغانستان میں امریکا اور طالبان ’مشترکہ مقصد‘ رکھتے ہیں، امریکی جنرل

واشنگٹن: ایک اعلیٰ امریکی جنرل نے کہا ہے کہ اب افغانستان میں امریکا اور طالبان ’مشترکہ مقصد‘ رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل فرینک میک کینزی نے ایک حالیہ بریفنگ میں کہا کہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا مکمل ویکیسنیٹڈ سیاحوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیر سے کورونا وائرس کے خلاف مکمل ویکسینیٹڈ سیاحوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردے گا۔ یہ فیصلہ دبئی کی میزبابی میں مؤخر شدہ ایکسپو 2020 ٹریڈ فیئر سے ایک ماہ مزید پڑھیں

کابل: امریکا انخلا کے حتمی مرحلے میں، طالبان ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے تیار

امریکی افواج 2 دہائیوں تک افغانستان میں رہنے کے بعد اب کابل سے نکلنے کے حتمی مرحلے میں ہیں اور فوجیوں کے انخلا سے قبل ایئرپورٹ پر صرف ایک ہزار سے کچھ زائد شہری موجود ہیں جنہیں وہاں سے باہر مزید پڑھیں