انڈونیشیا میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، عمارتوں کا ملبہ گرنے پر لوگوں نے گھر خالی کر دیئے

انڈونیشیا کے جنوبی صوبے ایسٹ نوسا ٹینگارا میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے کوپانگ شہر اور دیگر علاقوں میں محسوس کئے گئے ، کوپانگ شہر میں کئی عمارتوں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آذربائیجان کے صدر،وزیردفاع ،چیف آف جنرل سٹاف و دیگر سے ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کیا اور آذرابائیجان کے صدر،وزیردفاع، چیف آف جنرل سٹاف سمیت دیگر سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل مزید پڑھیں

غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے‘، فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور

غزہ میں پھنسے غیر ملکیوں نے رفاح بارڈر کے ذریعے انخلا شروع کر دیا ہے۔ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سینیٹ آف پاکستان نے مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مزید پڑھیں

آل پاکستان مسلم لیگ سیاسی جماعتوں کی فہرست سے خارج، نوٹیفکیشن جاری

سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) ڈی لسٹ کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

اسرائیل ، حماس تنازع کے باعث امریکا میں حملوں کا خطرہ ہے ، ایف بی آئی

امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر ویری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کی جنگ کے بعد امریکا میں حملوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے.بالخصوص امریکا میں موجود یہودیوں اور مسلمانوں پر حملوں کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں

ورلڈکپ: 102 رنز پر بنگلادیش کی چوتھی وکٹ گرگئی، 21 اوورز مکمل

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے اور اس وقت بنگال ٹائیگرز کی چار وکٹیں گرچکی ہیں۔ بنگلادیش کے اوپنر تنزید حسن کو شاہین نے پہلے ہی اوور میں صفر مزید پڑھیں

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑاجھٹکا لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی فنانشل سروسز کمپنی ‘اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی’ نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کردی۔ ایس اینڈ پی کے مطابق لڑائی مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ میں جنگ بندی سے انکار ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 8400 سے زائد ہوگئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد حماس سے دشمنی ختم مزید پڑھیں