چیف جسٹس کا اسلامک یونیورسٹی کی بد انتظامی پر صدر اور چیئرمین ایچ ای سی کو خط

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی بد انتظامی کے پیش نظر صدر، چیئرمین ایچ ای سی اور وفاقی وزارت تعلیم کوخط لکھ دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے لکھے گئے خط کی کاپی شریعت مزید پڑھیں

چین میں سعودیہ سمیت اسلامی ممالک کے وزرا کی اہم بیٹھک، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کے وفد نے پیر کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ کا مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں پورے کاروباری ہفتے مثبت رجحان ، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 328 ارب روپے بڑھی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پورے کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1671 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 63 پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس 2106 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار مزید پڑھیں

نارویجن پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔ پارلیمنٹ سے منظور ہونے والا بل حکومتی اتحاد نے چھوٹی جماعتوں کے پر زور مطالبے پر پیش کیا جس میں فلسطین کو مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں شہباز شریف سمیت تمام ملزمان بری کر دیے

احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔ احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سنایا اور شہباز شریف اور دیگر مزید پڑھیں

بابراعظم نیچرل کپتان تھے، پی سی بی نے ہٹانے کا فیصلہ جلدی میں کیا، میتھیو ہیڈن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ، لیجنڈ آسٹریلوی بیٹر میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو نیچرل کپتان قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں ہٹانے کا فیصلہ کرنے میں جلدی کی۔ کپتان کی تبدیلی پر افسوس اور مزید پڑھیں

ایران اسرائیل سے جنگ میں حماس کی ہر ممکن مدد کرے گا: سربراہ قدس فورس

ایران کی قدس فورس کے سربراہ نے اسرائیل سے جنگ میں حماس کی ہر ممکن مدد کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی کی جانب سے حماس کے القسام بریگیڈز مزید پڑھیں