پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے کہا ہےکہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے سے متعلق ایف بی آر کا خط موصول ہوگیا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
حماس رہنما سہیل الہندی نے غزہ جنگ بندی معاہدے سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے میں شامل جنگ بندی مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بات چیت کا ٹاسک دیا ہے ، کوئی بات ہو گی تو سب کے سامنے ہوگی، کوئی بات چیت کسی سے چھپ کر نہیں مزید پڑھیں
جولائی تا مارچ سالانہ بنیاد پرپیٹرولیم لیوی کی وصولی میں تقریباً 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں لیوی سے وصولی 719 ارب 56 کروڑ روپے رہی جب کہ گزشتہ سال مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف زرداری نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 31 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 40 پیسے مزید پڑھیں
پاکستان اور امریکاکے درمیان تعلقات پر بات چیت جاری ہے اور امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان میں موجود ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وفد اتوار کی شب دوحا سے پاکستان پہنچا، اعلیٰ سطح کا امریکی وفد مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کی سابق گورنر اور سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ ان کے دور میں کسی کو یقین نہیں تھا کہ وہ اتنے اچھے طریقے سے معیشت سنبھالیں گی۔ کراچی میں اوورسیز چیمبر میں ویمن مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی میں واپسی کے سوال پر کہا کہ واپس وہاں ہوتا ہے جہاں بندہ چھوڑتا ہے ہم کہیں گئے ہی نہیں۔ راولپنڈی میں فواد چوہدری اور شیریں مزاری انسداد دہشتگردی عدالت پہنچے۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے اجرا پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالرکی آخری قسط مزید پڑھیں