آئی ایم ایف قسط اس ہفتے کے آخر تک جاری ہو جائیگی ، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طویل المدتی پروگرام ضروری ہے، توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور ٹیکس کی شرح میں اضافہ ضروری ہے۔ اسلام آباد بزنس سمٹ 2024 میں “ترقی کے لیے مزید پڑھیں

ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء ، وزیر اعظم نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور دیگر افسران معطل کر دیئے

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لے کر چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور ان کے ساتھ متعلقہ تمام افسران کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔ شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے ، مزار اقبال پر حاضری

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا اور مہمانوں کو لاہور آمد پر خوش آمدید کہا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر مزید پڑھیں

افغانستان سے مال بردار گاڑیوں میں لایا جانیوالا اسلحہ طورخم سرحد پر پکڑا گیا

پاک افغان سرحد طورخم پر فرنٹیئر کورنارتھ اورکسٹمز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ طورخم بارڈر پر تلاشی کے دوران دو مال بردارگاڑیوں سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے اسرائیلی فوجی یونٹ پر ممکنہ امریکی پابندی کو مسترد کردیا

تل ابیب: اسرائیل وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج پر کسی بھی ممکنہ پابندی کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ امریکا کی جانب سے اسرائیلی فوج کی ایک بٹالین کی امداد کم کرنے پر غور مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 71 ہزارکی حد پارکرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس مزید پڑھیں

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا، صیہونی فوج کی تصدیق

اسرائیلی فوج نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے صیہونی ڈرون مار گرایا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے لبنان میں زمین سے فضا میں مارکرنے والے مزید پڑھیں

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی۔ پنجاب کے 14 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے174 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے پی پی36 میں کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں