آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پیٹ کمنز ٹیم کے کپتان جبکہ اسٹیو اسمتھ نائب کپتان ہوں گے۔ آشٹن آگر، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کرے، کیمرون گرین، مارکس ہیرس ٹیم میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی چینی وزیراعظم سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

بیجنگ: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے چین کے وزیراعظم لی کیچانگ سمیت قطری امیر، مصری صدر سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ مزید پڑھیں

بھارتی تسلط سے آزادی کشمیریوں کی جدوجہد ضرورکامیابی سے ہمکنار ہو گی،منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے یقین ظاہر کیاہے کہ کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول اور بھارت کے غیرقانونی تسلط سے آزادی کی جدوجہد ضرورکامیابی سے ہمکنار ہو گی۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا خانیوال میں آپریشن: کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

انسداد دہشتگرد فورس نے خانیوال میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشنز خفیہ اطلاع پر کیا گیا، جس کے دوران خانیوال میں کالعدم مزید پڑھیں

پاکستان 22 مارچ کو اسلامی تعاون تنظیم اجلاس کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد : سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان انشا اللہ 22 مارچ کو اسلامی تعاون تنظیم اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

کورونا کی پانچویں لہر مزید 48 جانیں لے گئی، 24 گھنٹے کے دوران 6377 کیسز

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح نو اعشاریہ نو چار فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 48 افراد جاں بحق ہوگئے، مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلا ف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیدیم میں کھیلے جارہے مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیون، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

پی ایس ایل سیون میں آج ایک ہی میچ شیڈول ہے، سنسنی خیز مقابلوں کے بعد شکست سے دوچار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کرکٹ بہار کے آٹھویں روز مزید پڑھیں

دورہ چین مضبوط تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو گا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دورہ چین دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں آرمی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا اجلاس، پاکستان کو ایک بلین ڈالر ملنے کا امکان

واشنگٹن : آئی ایم ایف کے ایگزیکیوٹیو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، جس میں پاکستان کیلئے ایک بلین ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی معیشت کے چھٹے جائزے کی منظوری کیلئے آج آئی ایم مزید پڑھیں