پاکستان اور عراق کے درمیان سیاحت ، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور عراق کے درمیان سیاحت کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر لئے گئے ۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کے مطابق پاکستان و عراق نے 19 جنوری 2022 کو بغداد میں سیاحت کے شعبے میں مزید پڑھیں

کراچی انٹر بورڈ نے سپیشل امتحانات منعقد کرانے کا اعلان کر دیا

کراچی انٹر بورڈ نے سپیشل امتحانات کرانے کا اعلان کر دیا۔ سالانہ نتائج سے غیر مطمئن طلبہ امتحان میں شرکت کرسکیں گے۔ 8 سے 10 ہزار طلبہ امتحان میں شریک ہوں گے۔ کراچی میں انٹر کے جو طلبہ و طالبات مزید پڑھیں

انارکلی بم دھماکے کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

انارکلی بم دھماکے کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی جس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کی خاتون رکن ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی مزید پڑھیں

مری میں ڈپٹی کمشنر اور آرمی آفیسر پر مشتمل مینجمنٹ کمیٹی کے قیام کی سفارش

سانحہ مری کی تحقیقاتی کمیٹی نے راولپنڈی کی تحصیل مری میں ڈپٹی کمشنر اور آرمی آفیسر پر مشتمل مینجمنٹ کمیٹی کے قیام کی سفارش کر دی۔ پنجاب حکومت نے سانحہ مری کی تحقیقات کی رپورٹ باضابطہ طور پر جاری کردی مزید پڑھیں

دھماکے میں خطرناک ڈیڑھ کلو باروودی مواد استعمال کیا گیا، تحقیقاتی رپورٹ

نار کلی میں ہونے والے بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کر دی گئی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پلانٹڈ ڈیوائس سے دھماکا کیا گیا، وزیراعلیٰ کو پیش دھماکے میں خطرناک ڈیڑھ کلو باروودی مواد استعمال کیا مزید پڑھیں

‘نوازشریف پاکستان آکر سزا مکمل کریں، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ محکمہ داخلہ کو بھجوا دی’

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کے معاملے پر میڈیکل بورڈ کی رپورٹ موصول ہوچکی ، محکمہ داخلہ کو بھجوا دی ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد کو پاکستان واپس آ کر سزا مکمل کرنی چاہیے۔ مزید پڑھیں